گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

(گلیات) ایبٹ آباد شہر سے پندرہ کلو میٹر دور فاصلے پر واقع اپنے گاؤں "جہافر" کے کچھ تصویری مناظر
pXQ647W.jpg
 

آوازِ دوست

محفلین
ایبٹ آباد گوروں، عربوں اور براؤنوں کا پسندیدہ مقام جو بنا ہے تو وجہ اس کا یہ طلسماتی حسن ہی ہے۔ بہت خوب!!!!! بہت اعلٰی!!!!
 
ایبٹ آباد گوروں، عربوں اور براؤنوں کا پسندیدہ مقام جو بنا ہے تو وجہ اس کا یہ طلسماتی حسن ہی ہے۔ بہت خوب!!!!! بہت اعلٰی!!!!
بہت شکریہ بھائی آپ نے ٹھیک فرمایا ایبٹ آباد کا نام بھی سر جیمز ایبٹ ایک انگریز افسر کے نام پر رکھا گیا ہے ۔۔
 
خوب!! چند سال قبل ایبٹ آباد میں ایک ہفتہ قیام کا موقع ملا تھا۔ جگہ کا نام بیرن گلی تھا۔ ان سے ملتے جلتے ہی مناظر تھے۔ خصوصاً جس پہاڑ پر قیام کیا تھا۔ ایسا ہی تھا۔ :)
یونین کونسل بیرنگلی کا ہی یہ ایک ویلج کونسل جھافر ہے۔۔
 

زیرک

محفلین
اسلام آباد اور ملحقہ مری اور ایبٹ آباد کے دلفریب جنگل، پہاڑ، وادیں،ِ آبشاریں، جھیلیں اور برساتی و قدرتی دریا اللہ کی حسین ترین تخلیقات میں سے ایک ہیں۔ اسلام آبار، مری اور ایبٹ آباد کے شہروں کی بجائے مجھے ملحقہ خوبصورت قدرتی مناظر ہی زیادہ بھاتے ہیں۔
 
Top