آج کی تصویر

فہد اشرف

محفلین

جاسمن

لائبریرین
سردار محمد نعیم اس سے پہلے خود سے کھینچی تصاویر شریک نہیں کر رہے تھے اور شاید یہ ان کی اپنی کھینچی پہلی تصویر تھی جو انہوں نے شریک کی۔ اور ظاہر ہے کہ یہ بہت خوبصورت ہے۔ خصوصا ان کی پچھلی شریک کی ہوئی تصاویر سے۔
سو میں نے مزید تصاویر کے لیے کہا تھا۔:)
 
بلکہ یہاں پوسٹ کرنے کے بجائے ایک الگ لڑی بنا کر پوسٹ کریں۔
 
Top