تعارف تعارف

وصی اللہ

محفلین
نام: وصی اللہ کھوکھر
رہائش: کامونکے
شعبہ کار: لسانیات، لغت نویسی وغیرہم
مزید: کچھ کتابیں چھپ گئی ہیں، کچھ چھپنے کو ہیں۔۔ کچھ چھُپی ہیں:cowboy1::cowboy1:
 
خوش آمدید وصی بھائی۔
آپ تین سال سے محفلین ہیں۔ اپنا تعارف اب کروایا ,
بہت خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر ۔ محفل میں آتے رہا کریں تاکہ محفل کی رونقوں میں گہما گہمی رہے۔
 
وصی اللہ

محفلین
خوش آمدید وصی اللہ صاحب۔

آپ نے شاید 'فرہنگِ آصفیہ' پر بھی کام کیا تھا۔
جی بجا فرمایا آپ نے۔۔ لیکن اُس میں بہت سے مسائل رہ گئے کیونکہ آخری پروف کمپوزر سے گم ہو گیا اور اُس نے ناشر کے خوف کی وجہ سےکسی کو بتائے بغیر بغیر پروف لگائے، پچھلے پروف کی ٹریسنگ نکال دی اور وہ چھپ بھی گئی۔۔۔ لہٰذا تمام تعریفیں میرے حصے میں آئیں۔۔۔:love-over::love-over::love-over::love-over:
 
فرہنگِ آصفیہ کو آن لائن دینے میں کیا حرج ہے؟
 
وصی اللہ

محفلین
فرہنگِ آصفیہ کو آن لائن دینے میں کیا حرج ہے؟
جی اس میں حرج تو کوئی نہیں لیکن اس کے لیے ٹائپ شدہ لغت کا ہونا لازمی ہے۔ ناشر جس نے لاکھوں خرچ کر کے ٹائپنگ پروفنگ کراوئی ہو تو کسی کو بھی مفت میں ٹائپ شدہ لغت تو نہیں دے سکتا۔۔۔
 
Top