محفل کے جِن بھوت

مطلب اس کی شکل تو نہیں دیکھی.آواز سنی تھی.
اور مزے کی بات ھے کہ وہ اس کے لیے بہت اچھی چھی چیزیں لے کر آتا تھا.وہ کہتا تھا کہ وہاں وہ چیز پڑی ھے اٹھا لوں.اس کے گھر والے دیکھتے تھے تو وہ وہی چیز ہوتی تھی.مجھے بھی پہلے اس پر ہقین نہین آتا تھا.لیکن جب دیکھا تو یقین آ گیا
 
نور وجدان

لائبریرین
اس نے بتایا تھا کہ وہ مسلمان ھے اور اس کا نام حمزہ ھے.مجھے بھی پہلی دفعہ پتا چلا تھا کہ جن بھی مسلمان ہوتے ہین اور ان کے نام بھی ہوتے ہین.
مجھے آج تک کوئی ایسا جن نہیں ملا جو مزے مزے کی چیزیں لا کے دے ۔۔۔
 
باقی کا مجھے نہین پتا میرے سامنے اس نے کہا تھا کہ اس جگہ ایک جیکٹ پڑی ھے.جب انہوں نے دیکھا تو وہاں واقعی ایک جیکٹ تھی.یہ تو مین نے اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا.باقی کا مجھے نہین پتا کہ سچ ہوتا ھے یا جھوٹ.
 
فاتح

لائبریرین
ویسے میں نے جن سے ملاقات تو نہین کی۔لیکن میرے ہوسٹل میں ایک دوست تھی اس کی بہن پر ایک مسلمان جن عاشق تھا۔اور مین نے اپنی آنکھوں سے اسے دیکھا تھا جب جن اس میں حاضر ہوتا تھا۔اور اس کے سارے گھر والے اس سےباتیں کرتے تھے۔
وہ اس لڑکی کا واقعی کوئی عاشق ہی ہو گا جو لڑکی کے گھر والوں سے جوتیاں پڑنے کے خوف سے کہیں چھپ کر جن بن کے ایسی حرکتیں کر کے اپنے عشق کا اظہار کرتا ہو گا اور مزے مزے کی چیزیں تو ہر عاشق اپنے معشوق کو لا کر دیتا ہے۔۔۔ وہ بے چارا لڑکا جب سامنے نہ دے سکا تو جن بن کے چھپ کے دے دیتا ہو گا۔
یہ ہزاروں عاشقوں کا آزمودہ نسخہ ہے جو صدیوں سے کار آمد چلا آ رہا ہے۔ :laughing:
 
وہ اس لڑکی کا واقعی کوئی عاشق ہی ہو گا جو لڑکی کے گھر والوں سے جوتیاں پڑنے کے خوف سے کہیں چھپ کر جن بن کے ایسی حرکتیں کر کے اپنے عشق کا اظہار کرتا ہو گا اور مزے مزے کی چیزیں تو ہر عاشق اپنے معشوق کو لا کر دیتا ہے۔۔۔ وہ بے چارا لڑکا جب سامنے نہ دے سکا تو جن بن کے چھپ کے دے دیتا ہو گا۔
ہاہاہا..اپ نے شاید کسی ایسے بندے کو نہین دیکھا جن پر جن عاشق ہوں.ہماری ایک قریبی رشتہ دار کا ساتھ یہی مسلہ ھے.وہ تو نہر مین چھلانگ لگا دیتی ہیں اور ان کچھ بھی نہین ہوتا.ایک دفعہ والے برتن مین انہون نے ہاتھ ڈال دیا اور ان کو کچھ بھی نہ ہوا.
 
ویسے.مجھے جنوں سے بہت ڈر لگتا ھے.
 
فاتح

لائبریرین
ہاہاہا..اپ نے شاید کسی ایسے بندے کو نہین دیکھا جن پر جن عاشق ہوں.ہماری ایک قریبی رشتہ دار کا ساتھ یہی مسلہ ھے.وہ تو نہر مین چھلانگ لگا دیتی ہیں اور ان کچھ بھی نہین ہوتا.ایک دفعہ والے برتن مین انہون نے ہاتھ ڈال دیا اور ان کو کچھ بھی نہ ہوا.
بچپن میں بہت شوق سے میں ایک کتاب خرید کے لایا تھا جس کا نام تھا "شعبدہ بازیاں"۔۔۔ اس میں کئی ایسے کرتب اور شعبدہ بازیوں کے طریقے بتائے گئے تھے۔۔۔ آگ میں ہاتھ ڈالنے پر نہ جلنا بھی ان میں سے ایک تھا۔ :laughing:
اس "جن " نے بھی ایسی شعبدہ بازیاں کہیں سے سیکھ لی ہوں گی۔۔۔ ہائے ہائے ہائے یہ عشق بھی انسان کو کیا سے کیا بنا دیتا ہے۔۔۔
سلیم کوثر سے معذرت کے ساتھ:
عالمِ ذات میں "جنات" بنا دیتا ہے
عشق انسان کو پاگل نہیں ہونے دیتا
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
اپنی آنکھوں سے نہ دیکھتی ہوتی تو مان لیتی اپ کی بات.اب تو کبھی نہین مانوں گی.لہل
 
Top