سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کھودا پہاڑ نکلا چوہا تے اوہ وی مریا ہویا

IMG_20180901_182529.jpg

میر صاحب کے 'I think it wasn't pre-scheduled' کی حقیقت
Macron, Imran exchange views on phone - Newspaper - DAWN.COM

حیرت ہے اس لیول کا صحافی بھی مفروضوں پر بات کرتا ہے۔
 
زیک

مسافر
وزیر اعظم سے میٹنگ میں ملک کے چوٹی کے صحافی موجود تھے جب کال آئی۔ اگرفرانسیسی صدر کی کال نہیں تھی تو میٹنگ سے فارغ ہو کر اس قسم کی ٹویٹس کیوں کی گئیں؟

صحافیوں کو کال کے متعلق الہام ہوا؟
 
جاسم محمد

محفلین
سفارتخانے سے کال وزیراعظم کو آئی تھی؟
نہیں۔ پاکستانی وزارت خارجہ کوریکوسٹ آئی تھی کہ فرانسیسی صدر وزیر اعظم پاکستان سے بات کرنا چاہتے ہیں۔ وقت دیا جائے۔ وقت لینے کیلئے سیکرٹری امور خارجہ بار بار میٹنگ میں ڈسٹرب کرتے رہے۔ میٹنگ کے بعد طے ہوا کہ فرانسیسی صدر سے بات چیت پیر کو ہوگی۔ اس خبر کا بعض صحافیوں نے بتنگڑ بنایا۔
 
پھر یہ کیا ہے؟

Macron, Imran exchange views on phone - Newspaper - DAWN.COM
 
زیک

مسافر
متضاد خبر ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کئی ممالک کے سربراہان و نمائندگان سے بات کر چکے ہیں۔ کال کے بعد دونوں اطراف سے پریس ریلیز یا ٹویٹ جاری ہوتی ہے۔ کل ایسا کچھ بھی نہیں ہوا
اس میں پاکستانی وزیر خارجہ کا بیان پڑھا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top