سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
حکومت نے سفیر تک واپس نہیں بھیجا-
حکومت نے پارلیمان، سینیٹ میں خاکوں کے خلاف قرارداد منظور کی۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر اعظم عمران خان نے معاملہ بین الاقوامی پلیٹ فارم پر اٹھانے کا کہا۔ ترکی کو آن بورڈ لیا۔ ہالینڈ کے سفیر کو بلا کر سفارتی لیول پر احتجاج ریکارڈ کر وایا۔ یہ سب دھرنا سرکار کی آمد سے پہلے ہو چکا تھا۔ سفیر ہالینڈ کا خاکوں کی منسوخی پر بیان بھی آیا
 
جاسم محمد صاب اپنی ٹیم کے ذریعے اہل اقتدار کو مشورہ دیں کہ جب تک یہ چیف جسٹس ہیں عدالت سے دور رہیں- کرنا تو انہوں نے کچھ البتہ سستی جگتوں سے سارے امیج کی خاک اڑا دیں گے-

مجھے تھپڑ مارکر دکھائیں، چیف جسٹس کی عمران شاہ کی سخت سرزنش

عمران علی شاہ تشدد ازخود نوٹس کی سماعت میں چیف جسٹس اور عمران علی شاہ کے درمیان مکالمہ ہوا۔ چیف جسٹس نے استفسار کیاکہ آپ نے کیا سوچ کرشہری کوتھپٹر مارا،کوئی جانور کو بھی اس طرح نہیں مارتا۔چیف جسٹس نے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ کی سخت سرزنش کی اور کہاکہ یہ ناقابل معافی جرم ہے، نہیں چھوڑیں گے۔ چیف جسٹس نےسخت لہجےمیں عمران علی شاہ کوکہاکہ میں باہر آتا ہوں، مجھے مار کر دکھائیں۔ انھوں نے ریمارکس دئیے کہ عمران شاہ عوامی نمائندےہیں،اس طرح تشددکریںگے۔

عمران علی شاہ نے اظہار ندامت کرتےہوئے کہاکہ سوری سر، میں شرمندہ ہوں۔ اس پر چیف جسٹس نے کہاکہ کیاسوری؟میں نےبچپن میں ملازم کوبیلٹ سےماراتھا۔میرےوالدنےبھی مجھےسبق سکھانےکیلئے2بارماراتھا۔عزت کاکوئی معاوضہ نہیں ہوتا۔چیف جسٹس کاکہناتھاکہ آپ کو بھی سر عام اسی طرح 4 تھپٹر مارے جائیں گے۔ چیف جسٹس نے داؤد چوہان سے پوچھا کہ آپ معاوضہ لےکربیٹھ گئے،معاف کیوں کیا؟ اس پر داؤد چوہان نے کہاکہ یہ میرےگھرپرچل کرنامزدگورنرکے ساتھ آئے تھے، اس
 
جگتاں شگتان، تڑیاں شڑیاں لا کے 30 لاکھ نکلوا لیا- جیو عظمی جی!!

اس پر چیف جسٹس نے کہاکہ کیاسوری؟میں نےبچپن میں ملازم کوبیلٹ سےماراتھا۔میرےوالدنےبھی مجھےسبق سکھانےکیلئے2بارماراتھا۔
یہ صاحب اسی لئے آج چیف جسٹس پاکستان کے عہدہ پر فائز ہیں۔ انصاف گھر سے والدین کی تربیت سے شروع ہوتا ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
جگتاں شگتان، تڑیاں شڑیاں لا کے 30 لاکھ نکلوا لیا- جیو عظمی جی!!
اب تو لیگیوں کو یقین ہوگیا کہ عظمیٰ جی تحریک انصاف کے ساتھ نہیں انصاف کے ساتھ ہے؟ جو سلوک لیگی حکومت میں ان کے وزرا کے ساتھ ہوتا تھا، وہی کچھ آجکل تحریک انصاف کے وزرا بھگت رہے ہیں۔ لیکن مجال ہے جو اسے اسٹیبلشمنٹ کی سازش قرار دیں۔
 
ہاہاہاہ بوہت مذاقیہ اوہ جی تسی بوہت مذاقیہ اوہ!!

اب تو لیگیوں کو یقین ہوگیا کہ عظمیٰ جی تحریک انصاف کے ساتھ نہیں انصاف کے ساتھ ہے؟ جو سلوک لیگی حکومت میں ان کے وزرا کے ساتھ ہوتا تھا، وہی کچھ آجکل تحریک انصاف کے وزرا بھگت رہے ہیں۔ لیکن مجال ہے جو اسے اسٹیبلشمنٹ کی سازش قرار دیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
DmAAUU6X4AAOOLT.jpg:large

قانون میں تبدیلی کر کے سزائیں کچھ اس طرح ترتیب دی جائیں۔
گھوری ڈالنے کی سزا: 50 ہزار روپے ڈیم فنڈ
بدمعاشی دکھانے کی سزا: 1 لاکھ روپے ڈیم فنڈ
ایک گالی دینے کی سزا: 10 لاکھ روپے ڈیم فنڈ
ایک تھپڑ مارنے کی سزا: 30 لاکھ روپے ڈیم فنڈ
چوری کی سزا: 50 لاکھ روپے ڈیم فنڈ
ڈاکے کی سزا: 80 لاکھ روپے ڈیم فنڈ
کرپشن کی سزا: 1 کروڑ روپے ڈیم فنڈ
اغوا کرنے کی سزا: 2 کروڑ روپے ڈیم فنڈ
قتل کی سزا: 5 کروڑ روپے ڈیم فنڈ
بغاوت کی سزا: 10 کروڑ روپے ڈیم فنڈ
وغیرہ وغیرہ
 
فرحت کیانی

لائبریرین
حکومت نے پارلیمان، سینیٹ میں خاکوں کے خلاف قرارداد منظور کی۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر اعظم عمران خان نے معاملہ بین الاقوامی پلیٹ فارم پر اٹھانے کا کہا۔ ترکی کو آن بورڈ لیا۔ ہالینڈ کے سفیر کو بلا کر سفارتی لیول پر احتجاج ریکارڈ کر وایا۔ یہ سب دھرنا سرکار کی آمد سے پہلے ہو چکا تھا۔ سفیر ہالینڈ کا خاکوں کی منسوخی پر بیان بھی آیا
اور وہ جو Wilders نے حکومت پاکستان/وزیر خارجہ کے بیان کے جواب میں کہا ہے، اس کا کیا ہوا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top