پاکستان بمقابلہ انڈیا برونز میڈل۔میچ شروع ہوا چاہتا ہے-
عبداللہ محمد محفلین ستمبر 1، 2018 #3 بال بال گول بچ گیا- گیند پوسٹ کو لگ کر واپس- پاکستان کا ریفرل ضائع
عبداللہ محمد محفلین ستمبر 1، 2018 #4 پاکستانی ڈیفینس کی پے در پے پھسڈی ٹیکل- 10 منٹ کا کھیل مکمل پاکستان 0 انڈیا 1
عبداللہ محمد محفلین ستمبر 1، 2018 #5 پہلا کوارٹر ختم پاکستان 0 انڈیا 1 مجموعی طور پر کافی مندا کھیل- صرف ایک ہی گول پوسٹ شاٹ اور محض 2 ہی دفعہ گیند مخالف ڈی تک پہنچی- اور دفاع میں شدید غلطیاں-
پہلا کوارٹر ختم پاکستان 0 انڈیا 1 مجموعی طور پر کافی مندا کھیل- صرف ایک ہی گول پوسٹ شاٹ اور محض 2 ہی دفعہ گیند مخالف ڈی تک پہنچی- اور دفاع میں شدید غلطیاں-
عبداللہ محمد محفلین ستمبر 1، 2018 #9 برونز میڈل انڈیا کے نام- ایشین گیمز میں پہلی مرتبہ پاکستان کوئی بھی میڈل حاصل کرنے میں ناکام-
ز زیک مسافر ستمبر 1، 2018 #10 عبداللہ محمد نے کہا: برونز میڈل انڈیا کے نام- ایشین گیمز میں پہلی مرتبہ پاکستان کوئی بھی میڈل حاصل کرنے میں ناکام- مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مبارک ہو۔ نتیجے کا علم ہونے کے باوجود آپ نے نئی لڑی بنائی۔ اس پر داد بنتی ہے آپ کی ہمت کی
عبداللہ محمد نے کہا: برونز میڈل انڈیا کے نام- ایشین گیمز میں پہلی مرتبہ پاکستان کوئی بھی میڈل حاصل کرنے میں ناکام- مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مبارک ہو۔ نتیجے کا علم ہونے کے باوجود آپ نے نئی لڑی بنائی۔ اس پر داد بنتی ہے آپ کی ہمت کی