سیاسی چٹکلے اور لطائف

جاسم محمد

محفلین
کیا آپ اس میڈیا سیل کا حصہ ہیں؟
تحریک انصاف کے تین میڈیا سیل ہیں۔ ایک ترین گروپ ہے جو آفیشل ہے اور فرسٹ ٹیئر سمجھا جاتا ہے۔ دوسرا قریشی گروپ ہےجو نظریاتی لوگ ہیں اور تحریک انصاف کے منشور پر چلتے ہیں۔ میں اس گروپ سے ہوں۔ تیسرا بابا کوڈا ، فرحان ورک جیسے آزاد لوگوں کا گروپ ہے۔یہ آزاد گروپ کی تباہی ہے جو آپ روزانہ یہاں انجوائے کرتے ہیں۔
 

زیک

ایکاروس
ایک ترین گروپ ہے جو آفیشل ہے اور فرسٹ ٹیئر سمجھا جاتا ہے۔ دوسرا قریشی گروپ ہےجو نظریاتی لوگ ہیں اور تحریک انصاف کے منشور پر چلتے ہیں۔ میں اس گروپ سے ہوں۔
یعنی آپ آفیشل نہیں؟ کیا آپ کا گروپ پارٹی کی ہدایات پر کام کرتا ہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top