زیک

ایکاروس
ہمیشہ کی طرح بہت اچھی۔۔۔ تم بتاو کیسی ہو چندا:)

میں بھی بہت اچھی ہوں :)
کل بیٹی سے پوچھا میرے ساتھ گروسری کرنے جانا ہے۔ کہتی ہے No, I’m good

اس وقت سے سوچ رہا ہوں کہ کیا صرف برے لوگ گروسری کرنے جاتے ہیں؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top