گمشدہ اراکینِ محفل

زینب

محفلین
تو ہم بھی پھر اصلی عوام والا ہاتھ کر جایئں گے ان کے ساتھ وعدہ ان سے ووٹ کسی اور کو:grin:
 

محب علوی

لائبریرین
ساجد واقعی بہت دنوں سے غائب ہیں اور شمشاد شمیل کے امتحانات بھی ہیں اور وہ کافی بیمار بھی ہے ۔

حجاب تو اب خاموشی سے آتی اور چلی جاتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top