میرا خیال ہے کہ مسئلہ ٹائم آؤٹ کا ہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایک بار غلط کیش فائل بن جائے تو پھر اس کا کیا حل ہے؟
ڈسک سے کیش کو ختم کیا جا سکتا ہے، لیکن یہ مینؤل کام ہوگا۔ غالباً فائلیں اپنے کنٹینٹ یا یو آر ایل ڈائجسٹ کے مطابق کیش کی جاتی ہیں اس لیے ایک ایک کو حذف کرنا مشکل ہوگا۔ البتہ اس وقت کیش کی میعاد فقط ایک دن طے ہے تو اگلے دن بہتری کی امید کی جا سکتی ہے۔ :) :) :)
 
ابن توقیر

محفلین
میرا انٹرنیٹ سلو ہے یا کچھ اور چکر ہے؟ زیادہ تر تصاویر پر کلک کرکے انہیں فلکر پر جاکر دیکھا ہے کہ یہاں مکمل تصویریں کم ہی کھل رہی ہیں۔ویسے فلکر پر تو کلک کرتے ہی تصویر مکمل نظر آتی ہے تو انٹرنیٹ کی سپیڈ کا چکر تو نہیں ہوگا۔
 
زیک

مسافر
زوم آؤٹ کیا تاکہ دیکھا جا سکے کہ تیندوا کدھر بیٹھا ہے۔

اس جگہ کے لئے تو شاید کوئی انگریزی محاورہ بھی ہے

ڈسک سے کیش کو ختم کیا جا سکتا ہے، لیکن یہ مینؤل کام ہوگا۔ غالباً فائلیں اپنے کنٹینٹ یا یو آر ایل ڈائجسٹ کے مطابق کیش کی جاتی ہیں اس لیے ایک ایک کو حذف کرنا مشکل ہوگا۔ البتہ اس وقت کیش کی میعاد فقط ایک دن طے ہے تو اگلے دن بہتری کی امید کی جا سکتی ہے۔ :) :) :)
پہلے والے کو چوبیس گھنٹے ہو گئے لیکن درست نہ ہوا
 
زیک

مسافر
جب آپ لیپرڈ، چیتا یا شیر وغیرہ ڈھونڈتے ہیں تو اکثر شروع میں آپ یا ایک آدھ اور سفاری جیپ ہوتی ہیں۔ پھر خبر آگ کی طرح پھیلتی ہے۔ جلد جیپوں کا جھمگٹا لگ جاتا ہے۔ اگر جانور سو رہا ہو تو بہت سی گاڑیاں چند منٹ انتظار کر کے چلی جاتی ہیں۔ لیکن اگر آپ زیادہ دیر رکیں تو چانس ہے کہ آپ کو بہت کچھ دیکھنے کو ملے۔

دوسرے کو بھی پورا دن ہو گیا خراب ہی ہے
 
زیک

مسافر
ہاتھی یا شیر کے گاڑی کی سائیڈز یا سامنے سے حملہ آور ہونے کا خدشہ نہیں ہوتا کیا؟
انٹرنیٹ پر ویڈیوز موجود ہیں جن میں شیر وغیرہ گاڑی کے اندر یا اوپر گئے۔ کبھی کبھی کوئی سیاح مارا بھی جاتا ہے۔ لیکن احتیاط رکھیں، گاڑی کے اندر رہیں اور شور نہ مچائیں تو ایسا کوئی مسئلہ نہیں۔ ہے تو وائڈ لائف تو فائٹ آر فلائٹ کا دھیان رکھنا لازم ہے۔
 
پہلے والے کو چوبیس گھنٹے ہو گئے لیکن درست نہ ہوا
دوسرے کو بھی پورا دن ہو گیا خراب ہی ہے
اس کو بھی 24 گھنٹے ہو گئے لیکن وائے ناکامی
ابن سعید
ویسے تو ہم امیج پراکسی کو غیر فعال بھی کر سکتے ہیں، لیکن پھر کئی مقامات پر ایچ ٹی ٹی پی ایس مکسڈ کنٹینٹ کے مسائل ہوں گے۔ :) :) :)
 
Top