زیک

مسافر
زوم آؤٹ کیا تاکہ دیکھا جا سکے کہ تیندوا کدھر بیٹھا ہے۔

اس جگہ کے لئے تو شاید کوئی انگریزی محاورہ بھی ہے
 
زیک

مسافر
جب آپ لیپرڈ، چیتا یا شیر وغیرہ ڈھونڈتے ہیں تو اکثر شروع میں آپ یا ایک آدھ اور سفاری جیپ ہوتی ہیں۔ پھر خبر آگ کی طرح پھیلتی ہے۔ جلد جیپوں کا جھمگٹا لگ جاتا ہے۔ اگر جانور سو رہا ہو تو بہت سی گاڑیاں چند منٹ انتظار کر کے چلی جاتی ہیں۔ لیکن اگر آپ زیادہ دیر رکیں تو چانس ہے کہ آپ کو بہت کچھ دیکھنے کو ملے۔

کیا آپ لوگوں کو یہ دونوں تصاویر پوری نظر آ رہی ہیں؟
 
Top