کون ہیں ہمارے نئے مدیر؟ محمد ظہیر! محمد ظہیر!

یاز

محفلین
ڈر لگ رہا ہے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ میں سوکر اٹھوں تو میرے نام کے ساتھ بھی "مدیر" لگا ہوا ہو۔ :)
تفنن بر طرف ہم انتظامیہ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
یعنی کہ سوئے ہوؤں کے مدیر بننے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں؟
 

ہادیہ

محفلین
اففففف !!!! میں تھک گئی مبارکباد دیتے دیتے۔۔:unsure::sneaky: اور کتنے مدیر مقرر ہونے ۔۔:confused2:
ایک بار ہی بتادیں ۔۔ :sneaky:
مجھے بار بار پھول لینے جانا پڑتا ہے۔۔۔ :p:rollingonthefloor:
 

ہادیہ

محفلین
مذاق برطرف۔۔ مدیر صاحب غصہ ہی نا کرجائیں ۔۔ نئے نئے مدیر بنے ہیں ظہیر صاحب۔۔ :p
بہت بہت مبارکباد ظہیر صاحب ۔۔:):):)
اللہ پاک خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔۔آمین
 

ہادیہ

محفلین
مدیر بننے کی خوشی میں آپ کے لیے پھولوں کا تحفہ:):):)
images_1.jpg

tb8_2.gif
 
Top