تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

تلاش گمشدہ
ایک لڑکی جو اپنا نام ہادیہ بتاتی ہے، جس کی عمر ایضاً ہے اور جو استانی بن گئی ہے مگر بچپنےمیں ہے، تین دن سے لاپتہ ہے. اس کی شناختی علامت چہرے پر ڈھیروں ڈھیر معصومیت ہے. اس کے جانے کے بعد اس کا نیوز چینل مندا پڑ گیا ہے اور چار ہزار پیغامات مکمل ہونے میں محض تین پیغامات کی دیر ہے. جس کسی کو ملے (یعنی جب اسے ہمارا یہ پیغام ملے) تو اسے اردو محفل فورم کے سرورق پر چھوڑ جائیں اور منہ مانگا انعام پائیں.
 
آخری تدوین:
بریکنگ نیوز
ناظرین آپ کو ایک اہم اطلاع دے رہے ہیں کہ محفل نیوز کی نشریات پر پابندی لگ گئی تھی۔ نیوز چینل کی مالکہ نے کچھ دنوں خود ساختہ جلا وطنی اختیار کرنے کے بعد دوبارہ فعال ہو کر اعلیٰ حکام سے ملاقات کے بعد چینل کی نشریات بحال کروا دی ہیں۔
 
ہادیہ

محفلین

ناظرین آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ ہم نے کوئی بھی خود ساختہ جلا وطنی نہیں کی تھی۔ بلکہ الیکشن کی وجہ سے سکول والوں نے کام پہ لگا دیا تھا۔۔ ہمارے بارے میں غلط نیوز چھاپنے پہ ہم محمد تابش صدیقی بھائی سے غصے کا اعلان کرتے ہیں۔۔۔:cautious::p:unsure::D
 
وہ نیوز چینل ہی کیا جو سچی خبریں چلائے۔ :p
 
ہادیہ

محفلین
تلاش گمشدہ
ایک لڑکی جو اپنا نام ہادیہ بتاتی ہے، جس کی عمر ایضاً ہے اور جو استانی بن گئی ہے مگر بچپنےمیں ہے، تین دن سے لاپتہ ہے. اس کی شناختی علامت چہرے پر ڈھیروں ڈھیر معصومیت ہے. اس کے جانے کے بعد اس کا نیوز چینل مندا پڑ گیا ہے اور چار ہزار پیغامات مکمل ہونے میں محض تین پیغامات کی دیر ہے. جس کسی کو ملے (یعنی جب اسے ہمارا یہ پیغام ملے) تو اسے اردو محفل فورم کے سرورق پر چھوڑ جائیں اور منہ مانگا انعام پائیں.
ہاہاہااہاہاہا۔۔۔ اوہ گاڈ۔۔آپ نے یہ بھی نیوز چلا دی۔۔ حلیہ تھوڑا کم بتایا ہے ۔۔
ایک لڑکی جو اپنا نام "ہادیہ" بتاتی ہے ۔ عمر ستائیس سال ہے۔ جو استانی بن گئی ہے مگر بچپنے میں نہیں بڑی ہوگئی ہے۔:laugh:
سرورق پہ کب کی آگئی ہے مگر ایک روپے نہیں ملا ناظرین۔۔ اس لیے آئندہ اس جھانسے میں مت آئیے گا ۔۔ :noxxx::rollingonthefloor:
 
ہادیہ

محفلین
اب ابن سعید بھیا اگلی خبر یہ لگانی پڑے گی ۔۔
اتنے مدیروں کے ہوتے ہوئے ساری عوام آج "بندے کے پتر" بن کر مراسلے کرتی رہی۔۔ امید کی جارہی ہے شانتی رہے گی ہر جگہ اب۔۔:rollingonthefloor:
 
اور میں سوچ رہا ہوں کس مدیر کے حلقہ ادارت میں کھلبلی مچائی جائے۔
 
Top