سید عمران
محفلین
اجی چھوڑیں...اتنے لوگ تو متفق ہیں۔ مجھے تو کہیں عدم دلچسپی نظر نہیں آئی۔
آپ بھی کس کی باتوں میں آگئے...
اگر یہ 1947 میں ہوتے تو قائد اعظم سے بھی یہی کہتے...
ہمیں نہیں لگتا کہ یہ ملک بننے کا۔
مسلمانانِ ہند کی دلچسپی کافقدان ہے ۔
اجی چھوڑیں...اتنے لوگ تو متفق ہیں۔ مجھے تو کہیں عدم دلچسپی نظر نہیں آئی۔
ہمیں نہیں لگتا کہ یہ ملک بننے کا۔
مسلمانانِ ہند کی دلچسپی کافقدان ہے ۔
خود اپنے کو کہا ہے!!!کس بھائی کی دلچسپی کا فقدان ہے؟
اگر تیسرے ایمپائر کی ضرورت ہو تو میں یہ ضرورت پوری کرسکتا ہوں۔چلو بھئ گیارہ کی ٹیم تیار ہو گئی اب دیکھتے ہیں کتنے کھلاڑی میدان میں اترتے ہیں۔۔![]()
جی بھیا مشکوک ہونے کی وجہ۔۔۔ ؟ہمیں نہیں لگتا کہ یہ ملاقات ہونے کی۔
حاضر جناب!!!چلیں جی فہیم بھائی۔۔کورم تقریباً پورا ہو گیا ہے باقی۔۔ ایک بہت اچھی بات شاید آپ نے بھی نوٹ کی ہو وہ یہ کے محترم @ محمد خلیل الرحمٰن صاحب کی بھی متفق ریٹنگ ہے یعنی ان کی آمد بھی یقینی متوقع ہے بہت مسرت ہوئ دیکھ کر۔۔
اب باقی بات مکالمہ میں بہتر رہے گی۔ بعد میں بھی کوئی یہاں آمادگی ظاہر کرے تو مکالمہ میں ایڈ کر لیں۔چلیں جی فہیم بھائی۔۔کورم تقریباً پورا ہو گیا ہے باقی۔۔دن اور تاریخ مقرر کرلیں میرا مشورہ تو ہے اسی ہفتے یعنی 21 جولائی کا رکھ لیں جگہ آپ بتائیں اس پر اتفاق رائے کرلینگے۔۔ ایک بہت اچھی بات شاید آپ نے بھی نوٹ کی ہو وہ یہ کے محترم @ محمد خلیل الرحمٰن صاحب کی بھی متفق ریٹنگ ہے یعنی ان کی آمد بھی یقینی متوقع ہے بہت مسرت ہوئ دیکھ کر۔۔
دلی خوش آمدید سر۔۔۔کچھ مشورہ دینا چاہیں۔۔تو عنایت کیجیے۔۔حاضر جناب!!!
تابش بھائی یہیں چلنے دیں کچھ بھی رازداری میں نہیں ہو رہا ہاں کوئی اپنا نمبر دینا چاہے رابطے کیلیے تو بھلے مکالمے میں دے دے۔۔۔ وہ الگ بات ہے ۔اب باقی بات مکالمہ میں بہتر رہے گی۔ بعد میں بھی کوئی یہاں آمادگی ظاہر کرے تو مکالمہ میں ایڈ کر لیں۔
درستتابش بھائی یہیں چلنے دیں کچھ بھی رازداری میں نہیں ہو رہا ہاں کوئی اپنا نمبر دینا چاہے رابطے کیلیے تو بھلے مکالمے میں دے دے۔۔۔ وہ الگ بات ہے ۔![]()
ایک بار پھر محمد احمد بھائی اور کاشفی صاحب جن کی متفق کی ریٹنگ موصول نہیں ہوئ انہیں مطلع کیا جاتا ہے کے ملاقاتی نشست فائنل ہونے جارہی ہے جیسے ہی انہیں یہ ٹیگی مراسلہ ملے کنفرم کریں یا کوئی مصروفیت ہو تو بتا دیں ۔۔باقی تمام آنے والے حضرات کا تہہ دل سے سواگت ہے ۔ ۔ ۔@اے خان صاحب کی متفق کی ریٹنگ کو ان کی ملاقات کی خواہش پر محمول کرتے ہیں ۔
اگر یہ آپ نے میرے متفق ہونے کی وجہ سے پوچھا ہے تو میرا اتفاق صرف ان کی طرف سے دیر نہ ہونے پر ہے۔ایسا ہے تو بہت بری بات ہے ۔۔۔؟اس کبیدہ خاطری کی وجہ۔۔۔؟
اب تو میں نے خود بڑھ کے مبارک بادی بھی دے دی۔۔۔اب تو وہ وجہ بھی نہیں رہی ۔۔۔
اوہ ۔۔اچھا اچھا چلیں یہ بھی صحیح رہ اس بہانے میرے جو دل میں تھا وہ بھی پہنچ گیا۔۔۔اگر یہ آپ نے میرے متفق ہونے کی وجہ سے پوچھا ہے تو میرا اتفاق صرف ان کی طرف سے دیر نہ ہونے پر ہے۔
عدنان بھائی ناراض ہو ہی نہیں سکتے۔