تیرہویں سالگرہ محفلین کو کسی کام دھندے پر لگائیں!

فرقان احمد

محفلین
تو پھر فرقان احمد بھائی! اس معاملے کو رفع دفع کرنے کے دھندے پر بھی پہلے ہی کسی کو لگا دیں تا کہ ابھی تو سند رہے تاہم بوقتِ ضرورت کام آئے. :battingeyelashes:

:eek:پھر میں نے بھی گھر کی طرف رجوع کرنا ہے :p
یہ لڑکا ضرورت سے زیادہ سیانا ہے۔ :)
 
:eek:پھر میں نے بھی گھر کی طرف رجوع کرنا ہے :p

خان صاب جن بھائیوں کی قبلہ تابش صاب بات کر رہے وہاں سے رجوع نہیں ہوتا بس مُنہ ول اڈیالہ شریف ہی ہوتا ہے- ;)

اور اگر لڑکیوں سے پہلے ان کے بھائیوں نے رجوع کر لیا تو؟
 
Top