وال پیپر ڈیزائن کرنا

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

پہلے یہ لڑی میں نے "گرافکس ٹٹوریل" کے فورم میں ارسال کرنی چاہی پر معلوم ہوا کہ وہاں مجھے مراسلہ بھیجنے تک کی اجازت نہیں ہے۔

خیر! ایڈمن خود اسے مناسب جگہ منتقل کرسکتے ہیں۔

یہاں بات ہوگی اس وال پیپر کی جو گزشتہ برس میں نے محفل کی سالگرہ کے موقع پر ڈیزائن کیا تھا۔ میں یہ بتانے کی کوشش کروں گا کہ اسے ڈیزائن کرنے میں کن مراحل کا سامنا رہا۔ اور کن کن سافٹوئیرز پر طبع آزمانی کرنی پڑی۔

تو سب سے پہلے کسی بھی چیز کو ڈیزائن کرنے کے لیے جس چیز کی ضرورت ہوتی ہے وہ ہے! "آئیڈیا" کہ ڈیزائن کیسا ہوا۔

مجھے اس کا آئیڈیا اس تصویر کو دیکھ کر آیا۔ یعنی اس وال پیپر کا مرکزی خیال اس تصویر سے چوری کیا گیا:whistle:
1 by fahimkhan_good, on Flickr

دوسرا کام تھا کسی ویکٹر گرافکس سافٹوئیر میں ایسا فریم ترتیب دینا۔ تو میں نے اس کے لیے کورل کا استعمال کیا اور وہاں یہ فریم ترتیب دیا۔
2 by fahimkhan_good, on Flickr

تیسرا کام سب سے زیادہ وقت اور توجہ طلب رہا ۔ یعنی محفلین کے اوتار محفل سے اٹھا کر (وہ بھی بنا ان کی اجازت کے) فریم کے سائز کے مطابق اس میں فٹ کرنا۔ ساتھ یہ خیال رکھنا کہ ترتیب کیسی رکھی جائے۔ تو یہ ترتیب یعنی پہلے کونسا ممبر ہو اس کے ساتھ کون ہو وغیرہ وغیرہ۔ یہ میں نے زیادہ تر بس اپنی سمجھ کے مطابق کیا اور تھوڑا سا بنا سوچے سمجھے ہی جگہ بھر دی:)

اور یہ نتیجہ سامنے آیا۔
3 by fahimkhan_good, on Flickr

اگلا مرحلہ وال پیپر کی بیک گراؤنڈ منتخب کرنا تھا تو ڈھونڈ ڈھانڈ کر یہ بیک گراؤنڈ سیلیکٹ کی۔
4 by fahimkhan_good, on Flickr

پھر یہ فوٹوز سے بھرا فریم فوٹو شاپ میں اوپن کرکے اس پر رکھا گیا تو پہلی صورت ایسی تھی۔
5 by fahimkhan_good, on Flickr

جو کہ دیکھنے میں کوئی جاذب نظر نہیں تھی۔
تو اوپر سے کچھ مینا کاری کرکے اس کو ایسا کیا گیا۔
6 by fahimkhan_good, on Flickr

بعد میں "پنسل نستعلیق" فونٹ کا استعمال کرتے ہوئے اردو محفل لکھا گیا اور اسے بیول کا ایفیکٹ دے دیا گیا۔
7 by fahimkhan_good, on Flickr

سب سے آخر میں "کوریر" فونٹ میں انگلش کا متن لکھا اور وال پیپر تیار ہوگیا:daydreaming:(y)
8 by fahimkhan_good, on Flickr
 
جاسمن

لائبریرین
فہیم۔
بہت ذہین اور محنتی ہیں آپ۔ماشاءاللہ۔
اسے میں نے "ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے"پر بھی دیکھا تھا۔ مجھے بہت ہی زیادہ پسند آیا تھا۔ اب آپ کی کوششوں کا احوال پڑھا ہے جو سر پر سے گذر گیا ہے:) لیکن یہ پتہ چل رہا ہے کہ محنت کی گئی ہے۔
بہرحال اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو اپنے پیارے بندوں میں شامل کر لے۔آمین!
لگے ہاتھوں ایک فرمائش/درخواست۔۔۔۔۔ہماری ای بک کا ٹائٹل بنا دیں۔اللہ آپ کا بھلا کرے۔ کر بھلا سو بھلا۔
 
بہت شکریہ۔
کس ای بک کا ٹائٹل بنانا ہے؟
 
جاسمن

لائبریرین
فہیم ! ہم نے یہ کتاب مکمل کی ہے۔ اس کا سرورق بھی بنانا ہے اور اس میں دیگر تصاویر بھی شامل کرنی ہیں۔ :)
 
سرورق کی حد تک تو ذمہ داری ہم قبول کیے لیتے ہیں:)
اور کتاب کے متن کے حوالے سے تھوڑا سا گائیڈ کردیں کہ ہم یہ رقعات پڑھنے سے محفوط رہیں:)
 
السلام علیکم

پہلے یہ لڑی میں نے "گرافکس ٹٹوریل" کے فورم میں ارسال کرنی چاہی پر معلوم ہوا کہ وہاں مجھے مراسلہ بھیجنے تک کی اجازت نہیں ہے۔

خیر! ایڈمن خود اسے مناسب جگہ منتقل کرسکتے ہیں۔

یہاں بات ہوگی اس وال پیپر کی جو گزشتہ برس میں نے محفل کی سالگرہ کے موقع پر ڈیزائن کیا تھا۔ میں یہ بتانے کی کوشش کروں گا کہ اسے ڈیزائن کرنے میں کن مراحل کا سامنا رہا۔ اور کن کن سافٹوئیرز پر طبع آزمانی کرنی پڑی۔

تو سب سے پہلے کسی بھی چیز کو ڈیزائن کرنے کے لیے جس چیز کی ضرورت ہوتی ہے وہ ہے! "آئیڈیا" کہ ڈیزائن کیسا ہوا۔

مجھے اس کا آئیڈیا اس تصویر کو دیکھ کر آیا۔ یعنی اس وال پیپر کا مرکزی خیال اس تصویر سے چوری کیا گیا:whistle:
1 by fahimkhan_good, on Flickr

دوسرا کام تھا کسی ویکٹر گرافکس سافٹوئیر میں ایسا فریم ترتیب دینا۔ تو میں نے اس کے لیے کورل کا استعمال کیا اور وہاں یہ فریم ترتیب دیا۔
2 by fahimkhan_good, on Flickr

تیسرا کام سب سے زیادہ وقت اور توجہ طلب رہا ۔ یعنی محفلین کے اوتار محفل سے اٹھا کر (وہ بھی بنا ان کی اجازت کے) فریم کے سائز کے مطابق اس میں فٹ کرنا۔ ساتھ یہ خیال رکھنا کہ ترتیب کیسی رکھی جائے۔ تو یہ ترتیب یعنی پہلے کونسا ممبر ہو اس کے ساتھ کون ہو وغیرہ وغیرہ۔ یہ میں نے زیادہ تر بس اپنی سمجھ کے مطابق کیا اور تھوڑا سا بنا سوچے سمجھے ہی جگہ بھر دی:)

اور یہ نتیجہ سامنے آیا۔
3 by fahimkhan_good, on Flickr

اگلا مرحلہ وال پیپر کی بیک گراؤنڈ منتخب کرنا تھا تو ڈھونڈ ڈھانڈ کر یہ بیک گراؤنڈ سیلیکٹ کی۔
4 by fahimkhan_good, on Flickr

پھر یہ فوٹوز سے بھرا فریم فوٹو شاپ میں اوپن کرکے اس پر رکھا گیا تو پہلی صورت ایسی تھی۔
5 by fahimkhan_good, on Flickr

جو کہ دیکھنے میں کوئی جاذب نظر نہیں تھی۔
تو اوپر سے کچھ مینا کاری کرکے اس کو ایسا کیا گیا۔
6 by fahimkhan_good, on Flickr

بعد میں "پنسل نستعلیق" فونٹ کا استعمال کرتے ہوئے اردو محفل لکھا گیا اور اسے بیول کا ایفیکٹ دے دیا گیا۔
7 by fahimkhan_good, on Flickr

سب سے آخر میں "کوریر" فونٹ میں انگلش کا متن لکھا اور وال پیپر تیار ہوگیا:daydreaming:(y)
8 by fahimkhan_good, on Flickr
بہت عمدہ کام کیا ہے آپ نے ماشااللہ
 
فہیم بھائی کی تصویر کو دیکھ کر یہ آئیڈیا آیا۔
dateposted-public
 
مزمل اختر

محفلین

بہت زبردست بھائی
بڑی محنت کی آپ نے اورآپ کی ٹیکنک سے ہمیں بھی کچھ سیکھنے ملا کہ اپنے اطراف کی چیزوں سے کس طرح نئے آئڈیاز دماغ میں لائے جا سکتے ہیں۔
اللہ آپ کو بہت خوش رکھے آمین۔
 
Top