سیاسی چٹکلے اور لطائف

الف نظامی

لائبریرین
37055914_1590089261099610_1511349620813332480_n.jpg
 
ربیع م

محفلین
FB_IMG_1531491668248.jpg

لاہور میں جنگ ہو رہی ہے؟
خومخواہ نواز شريف کو ہیرو بنانے کی احمقانہ کوشش
اگر انھیں استقبال کرنے کی آزادی دی ہوتی تو شاید اتنے لوگ جمع بھی نہ ہو پاتے اور معاملہ بھی خوش اسلوبی سے حل ہو جاتا.
لیکن اسٹیبلشمنٹ ہر معاملے کو صرف ڈنڈے کے زور پر حل کرنا چاہتی ہے.
 
جان

ان کی سوچ ہی یہیں تک محدود ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top