تیرہویں سالگرہ محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ

عدنان بھائی وہ تو بس ایسے ہی شغلیاں چل رہیں تھیں اس ٹائم آپ سب سے متفقہ جگہ جہاں سب آسانی سے آسکیں طے کرلیں پھر وہیں چلا چلینگے۔۔
ٹھیک بھیا ،
فاخر بھائی کا انتظار کرلیتے ہیں ، وہ 10 جولائی کو پاکستان پہنچ رہے ہیں ،
جو محفلین آنا چاہیں وہ اس لڑی میں اپنی آمد کی تصدیق کر دیں ،
سب مل کر دن ، وقت اور جگہ کا انتخاب کر لیں گے ۔
 
اکمل زیدی

محفلین
جی سر جی اپنا تو کنفرم سمجھیں ذرا اچھی اچھی تصوریں کھینچنا عید والا سوٹ پہن کر آؤنگا۔۔۔۔۔۔۔۔:rolleyes:
 
آخری تدوین:

فہیم

لائبریرین
ملاقات کے لیے کسی ایسی جگہ کا انتخاب زیادہ بہتر ہے جہاں بیٹھ کر لمبے وقت سکون سے گفتگو کی جاسکے۔
حسین آباد صرف کھابے کے لیے تو ٹھیک ہے لیکن لمبی ملاقات کے لیے موضوع نہیں۔
انتہائی مصروف اور پُر رش جگہ ہے اور دوسرا وہاں شاید کوئی ریسٹورینٹ وغیرہ والے بہت زیادہ لمبے وقت کے لیے کرسیوں پر قبضہ نہ کرنے دیں:)
 
سید عمران

پھر کرلیجیے کسی ایسی جگہ کا انتخاب!!!
 
اکمل زیدی

محفلین
ہم تو لگے پڑے ہیں بھیا۔۔۔۔قدم تو بڑھا رہے ہیں۔۔"سفر ہے شرط " تو شرط پر تو ہم پورے اتر ہی رہے ہیں۔۔۔ اب اگر آپ لفظوں سے مراسلوں کی تعداد بڑھا دیں تو دو دن میں دو لاکھ نہ کیے تو کہنا۔۔۔:cool:
جزاک اللہ بھائی ۔
 
فہیم

لائبریرین
Top