گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

عباس اعوان

محفلین
شیر سے آپ کیا مراد لیتے ہیں؟
Lion زیادہ تر افریقہ ہی میں ہے۔ انڈیا میں کچھ معمولی تعداد میں باقی ہے۔
Tiger جنوبی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا میں پایا جاتا ہے۔
شیر تو Tiger کو ہی کہا جاتا ہے۔
Lion کو تو ببر شیر کہا جاتا ہے۔
 

زیک

مسافر
سیرنگٹی کے گراس لینڈز کے بعد دیوسائی کے میدان دیکھنے کا شوق بڑھ گیا ہے۔ اگرچہ دونوں میں کوئی خاص مماثلت نہیں۔
 

یاز

محفلین
Top