مبارکباد عرفان سعید صاحب کے ایک ہزار مراسلے

لاریب مرزا

محفلین
ہیں تو یہ کیمیا گر لیکن کبھی کبھی اردو دان محسوس ہوتے ہیں، اور کمال کی حسِ مزاح پائی ہے۔ پہلا ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو عرفان بھائی۔ :)
 

عرفان سعید

محفلین
رمضان اور عید کی نشریاتِ مسلسل کے نتیجے میں اردو محفل کے خوش گفتار و خوش مزاج کیمیاگر یعنی عرفان سعید بھائی کے مراسلہ جات بھی چہار ہندسی سنگِ میل کو عبور کر چکے ہیں۔
ہماری جانب سے عرفان بھائی کو بہت سی مبارک باد اور دعائیں۔
امید ہے کہ مستقبل میں بھی یونہی اردو محفل پہ رونقیں بکھیرتے رہیں گے۔
لڑی شروع کرنے اور مبارکباد کا بہت بہت شکریہ۔ رمضان اور عید پر سرعت و تیزی میں آپ کے برجستہ فقروں کو بہت عمل دخل ہے۔
 
Top