کون ہے جو محفل میں آیا 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
باہر پرائیوٹ ٹی وی چیلنز آ رہے ہیں کیا جیسے جیو نیوز وغیرہ ؟

ہاں ہمارے ہاں سب کچھ دکھا رہے ہیں جیو پر ۔ ۔ مارپیٹ ۔ ۔ ایسے مار مار کر وکیلوں ، ججوں کو گاڑیوں میں دکھیل رہے ہیں جیسے عید پر بکروں کو ۔ ۔:(
کل سادہ کپڑوں والے اسلام آباد جیو '' کے پیچھے پڑے ہوئے تھے ۔ وہاں پہنچ کر کسی سے پوچھ رہے تھے جیو کا دفتر کونسا ہے ؟ اسکی سیڑھیاں کدھر سے اندر کو جاتی ہیں :grin:
پوچھ ہی رہے تھے کہ جیو والے کیمرے کے ساتھ آن ٹپکے ۔ کہ کیوں آپ کس لئے جیو کا دفتر پوچھ رہے ہیں ؟ اب کیا کرنا ہے وغیرہ وغیرہ ۔
 
تیشہ

محفلین
احتجاج کرنا ہے کوئی فیشن شو میں نہیں آنا۔

کالی پٹی اور کالی چوڑیاں ہی پہننی پڑیں گی۔ بے نظر بھی یہی کرئے گی۔

:rolleyes:
کیوں ؟ :( احتجاج ہی کرنا ہے ناں سر پر پٹی باندھ کر تو اب یہ ہماری اپنی مرضی پٹی میں کونسے کونسے رنگ ہونے چاہئیے ۔ کم سے کم کپڑوں کے ساتھ تو میچ ہو :confused:
بے نظیر کا کیا ہے ؟ :rolleyes: وہ تو بے نظیر ہے سیاہ چھوڑ کچھ بھی باندھ لے ۔ ہم ایسےہی اسکے پیچھے اپنی میچینگ خراب کرلیں :rolleyes: ۔
 
شمشاد

لائبریرین
بہت خوب، آپ ایسا کریں کہ ہر تھوڑی دیر بعد ٹی وی سے خبریں دیکھ دیکھ کر یہاں لکھ دیا کریں۔ بہتوں کا بھلا ہو گا۔
 
اگر رنگدار پٹی باندھی تو پھر احتجاج نہ ہو گا۔ فیشن لگے گا۔
 
تیشہ

محفلین
بہت خوب، آپ ایسا کریں کہ ہر تھوڑی دیر بعد ٹی وی سے خبریں دیکھ دیکھ کر یہاں لکھ دیا کریں۔ بہتوں کا بھلا ہو گا۔

جی نہیں مجھے بہتوں کا بھلا نہیں چاہئیے ۔ بہت سوں کا بھلا آل ریڈی ہو ہی رہا ہے پاکستان میں یہی بہت ہے ۔
ایویں خواہ مخواہ کی ٹینشن :cool: اپنی پہلے سے کم ہوتی ہیں کہ اب سیاست کی بھی لی جائے بلکہ اپنے آپ پر طاری کی جائے :confused:
اس لئے میں سنتی ، دیکھتی تو ہوں مگر ایک کان سے سنکر دوسرے سے نکال باہر کرتی ہوں ،
نا مجھے دلچسپی ہے سنانے میں :grin:
 
تیشہ

محفلین
میرے پاس تو کالی چوڑیاں بھی نہیں ہیں۔:confused::p

میرے پاس بھی کالی نہیں ہیں سب رنگوں کی ہیں کالی نہیں ہیں ۔ ۔۔
birthday4.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top