سیاسی چٹکلے اور لطائف

سخت نوٹس پر 'ایک' رکنی کمیٹی ۔۔۔۔۔:confused:
سارے کام ہو جانے کے بعد یاد آتے ہیں۔ ایسی کمیٹی کی ورکنگ تو کسی فرد کے شامل ہونے سے پہلے بنتی ہے۔ تمام معاملات طے پا گئے۔ عمران خان سے مل کر شمولیت کا اعلان بھی کر دیا۔ اور یہ لوگ اس سے واقف بھی نہیں تھے اس سے پہلے؟
اخلاقی اور تمام طرح کے معیارات پر جانچ تو پہلے ہونی چاہیے۔
 
یو ٹرن لینے کی عادتیں پرانی ہیں۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top