سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اے خان

محفلین
پشاور کے باسیوں اگر مون سون کی ایک تیز بارش ہوئی تو BRT رووٹ میں اپ کو 360 ڈیموں کا پانی اکھٹا ملے گا پھر لاہور سے بجلی کی شکایت نہ کرنا.. پرویز خٹک کا نیند میں خطاب
 

اے خان

محفلین
منظور آفریدی بضد ھے کہ مجھے اپنے پیسے واپس کریں یا وزیر اعلی بنادیں
ابھی تک فیصلہ نہیں ھو
فواد چوہدری
 
دو دن سے تویتر الباکستان پر کچھ پرو اصطبلشمنٹ صحافی و میڈیائی اینکتوروں کو ایک دم سے شدید قسم کی لوڈ شیڈنگ آ گئی ہے۔

سیلری ڈے کے نزدیک خالی پیٹے پورا دن عوام کی باتیں سننا، بڑا حوصلہ اے وئی۔
 

یاز

محفلین

یاز

محفلین
یہ کافی سے زیادہ پرمزاح ہے ویسے۔ فرماتے ہیں کہ پہلے غلطی سے نام دے دیا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top