سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

یاز

محفلین
سب سے پہلے تو پراٹھے کی تصویر لگائیں تاکہ اندازہ ہوسکے کہ یہ کیسے پراٹھے ہیں. کہ تین کھا جاتے ہیں آپ. تابش بھائی کی پھینیاں تو دیکھ لیں اس طرح کے پانچ پلیٹ بھی کم ہے.
کسی دن سکیل ساتھ رکھ کے تصویر لگاؤں گا بھائی۔
 
16 گھنٹے کا روزہ ہوتا ہے بہن جی۔ اتنا فیول تو سٹور کرنا ہی پڑتا ہے۔
ویسے عموماً 2 یا اڑھائی پراٹھوں کی سحری ہوتی ہے۔ آج کچھ زیادہ ہو گئی۔
اللہ خیرے کرے آپ کی ہمت ہے بھائی جی ہماری یہ حالت ہے کہ آج روزہ صرف لسی پی کر رکھنے کا پروگرام ہے،
افطاری میں چنوں والے چاول بنائے تھے جو کچھ زیادہ کھا لیے تھے
 
FB_IMG_1526770499687.jpg

FB_IMG_1526770659386.jpg


یہ کسی بازار میں عید کی خریداری کا سماں نہیں ہے، بلکہ پنڈی میں کھانوں کے لیے مشہور محلہ کرتارپورہ میں سحری کا وقت ہے۔
 
FB_IMG_1526770499687.jpg

FB_IMG_1526770659386.jpg


یہ کسی بازار میں عید کی خریداری کا سماں نہیں ہے، بلکہ پنڈی میں کھانوں کے لیے مشہور محلہ کرتارپورہ میں سحری کا وقت ہے۔
اور یہ وہی لوگ ہو سکتے ہیں جن کے گھروں میں ٹینڈے پکے ہوں گے یا اور کوئی ایسی ہنڈیا جسے وہ شوق سے نہیں کھاتے
 
Top