سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

ویسے ہہ پھینی کوئی مزیدار چیز ہوتی ہے کیا؟ مجھے تو کچوریوں کے لیول کی چیز لگتی ہے۔
دودھ میں ڈال کر کھائی جاتی ہیں۔ کچھ لوگ دودھ میں ڈال کر فوراً کھانے کے شوقین ہوتے ہیں، تاکہ کرکری ہوں۔ اور کچھ ڈبو کر رکھ دیتے ہیں، تو پھینیاں دودھ جذب کر لیتی ہیں اور نرم ہو جاتی ہیں۔ چینی حسبِ ذائقہ۔
 
کوشش کروں گا کہ کل دودھ میں تیار شدہ پھینیاں دکھا سکوں۔ :p
 
سرگوشی پر غیر دوستانہ و غمناک وغیرہ
غیر معلوماتی وغیرہ۔
 
سید ذیشان

محفلین
دودھ میں ڈال کر کھائی جاتی ہیں۔ کچھ لوگ دودھ میں ڈال کر فوراً کھانے کے شوقین ہوتے ہیں، تاکہ کرکری ہوں۔ اور کچھ ڈبو کر رکھ دیتے ہیں، تو پھینیاں دودھ جذب کر لیتی ہیں اور نرم ہو جاتی ہیں۔ چینی حسبِ ذائقہ۔
مطلب اس کو کوئک کک دودھ سوئیاں کہا جا سکتا ہے؟ پھر تو اتنی بری چیز نہیں۔ میں کچوری ٹائپ کی چیز سمجھ رہا تھا جس کا صرف سوچ کر ہی پیٹ میں گڑگڑاہٹ شروع ہو جاتی ہے۔
 
جی۔ مگر ذائقہ میں سویوں سے مختلف ہیں۔
 
غیر معلوماتی وغیرہ۔
اتنی "پھینی" سرگوشی۔ توبہ!
 
سید ذیشان

محفلین
پنجابی میں غالباً تخ ملنگاں ہے۔
آپ کی "پھینی" کو پھیونیاں کہا جاتا ہے۔
اسی کے وزن پر میں اسے اردو میں ہمیشہ پھینیاں کہتا آیا ہوں۔ :)
راولپنڈی میں ایک آدھ مرتبہ تخملنگا گوند فتیرہ ٹرائی کیا تھا۔ اس کے علاوہ ربڑی دودھ بھی کافی مشہور ہے۔ بندہ عادی نہ ہو تو بمشکل آدھا گلاس ہی پی سکتا ہے۔
 
Top