سین خے
محفلین
ہاہاہاہا .........اسی لیے تو اختیار کی ہے کہ میں بھی پٹھان ہوں ............... بدلہ تو کبھی نہیں چھوڑتی
آپ سے آتے ہی کہا تھا کہ میں بھی آپ کی طرح ہوں جارحانہ![]()
ہاہاہاہا .........اسی لیے تو اختیار کی ہے کہ میں بھی پٹھان ہوں ............... بدلہ تو کبھی نہیں چھوڑتی
آپ سے آتے ہی کہا تھا کہ میں بھی آپ کی طرح ہوں جارحانہ![]()
زنیرہ پر مزاح یا اسی طرز کی کسی دوسری ریٹنگ کا برا ماننے کی کوئی ضرورت نہیں یہ محفل کا داخلی اکاونٹ ہے کوئی کریکٹر سرٹیفیکیٹ نہیں مجھے تو سرخ ریٹنگ بھی ملے تب بھی برا نہیں مانتی.پہلے تو آپ میری بہن ہو معذرت اگر میں نے آپ کی دل آزاری کی ہو
میں نے پر مزاح ریٹنگ اسی لیے دی کہ بلا جواز ایسی ریٹنگ دینے سے اگلے کو پاگل سمجھنا غلط نہیں ہوگا
خبروں کا مطالعہ کرتے وقت دونوں اطراف کی پڑھا کیجیے اور میں ہمیشہ جس کی مخالفت کرتی ہوں انکی زیادہ اس لیے پڑھتی ہوں کہ مجھے جس کی طرف دار ہوں انکا بھی پتہ چلےانتہائی افسوسناک!!!!
آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ پختون تحریک کے اکاوَنٹس را یا سی آئی اے چلا رہی ہے؟؟؟؟ اگر ان کا نقصان نہیں ہوا تو حکومت اور فوج ان کے مطالبات کیوں مان رہی ہے؟
Waziristan traders call off their protest - Newspaper - DAWN.COM
ہاہاہاہا.................... برا نہیں مانا میں نےزنیرہ پر مزاح یا اسی طرز کی کسی دوسری ریٹنگ کا برا ماننے کی کوئی ضرورت نہیں یہ محفل کا داخلی اکاونٹ ہے کوئی کریکٹر سرٹیفیکیٹ نہیں مجھے تو سرخ ریٹنگ بھی ملے تب بھی برا نہیں مانتی.
خبروں کا مطالعہ کرتے وقت دونوں اطراف کی پڑھا کیجیے اور میں ہمیشہ جس کی مخالفت کرتی ہوں انکی زیادہ اس لیے پڑھتی ہوں کہ مجھے جس کی طرف دار ہوں انکا بھی پتہ چلے
یہ بھی ایک خبر تھی جو میں نے پڑھی تھی
اور رہی مطالبات کی بات تو وہ تو ویسے بھی پالیسی کی تبدیلی کے ساتھ اب تعمیری بنیادوں پر کام ہوگا اور قبائل کے تمام جائز مطالبات تسلیم بھی کیے جائینگے اور انکے لیے اصلاحات کا بھی منصوبہ ہے جس کا ذکر عمران خان نے کیا تھا اپنے لاہور کے جلسے میں دراصل وہ سب پہلے سے طےہے
بھئی پھر تو میرے جارحانہ اور آپ کے جارحانہ میں بہت فرق ہوا۔ میں جائز جنگ لڑنے کی عادی ہوں اور کبھی کبھی درگزر سے بھی کام چلا ہی لیتی ہوں۔ میرا جارحانہ تو شدید زیادتی کی صورت میں ہی سامنے آتا ہے اور صرف اسی کے لئے کہ جس نے کی ہو۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ میں کسی کا غصہ، کسی اور پر نہ نکالوں چاہے کوئی اس کا قریبی رشتے دار ہی کیوں نہ ہو
![]()
پی ٹی این کا ڈیویلپر ایڈریساگر آپ خبر کا سورس نہیں دیں گی تو اس خبر کو سنی سنائی ہی سمجھا جائے گامیں نے اب تک کہیں بھی پختون تحریک کے لئے اس قسم کی مخالفت بھری خبریں نہیں پڑھی ہیں۔ آپ کے پاس کوئی بھی ایسی خبر ہو جس میں یہ بتایا گیا ہو کہ پختون تحریک والے ملک مخالف اجینڈا میں مصروف ہیں تو آپ اس خبر کو یہاں شامل کر دیجئے۔ ہمیں بھی دوسری طرف کی خبریں پڑھنے کو مل جائینگی۔
سورس کیا پورا یڈریس اور آئی پی ایڈریس لکھ کر دیا لیکن فورم کے رولز کے مطابق ایڈیٹ ہو چکےاگر آپ خبر کا سورس نہیں دیں گی تو اس خبر کو سنی سنائی ہی سمجھا جائے گامیں نے اب تک کہیں بھی پختون تحریک کے لئے اس قسم کی مخالفت بھری خبریں نہیں پڑھی ہیں۔ آپ کے پاس کوئی بھی ایسی خبر ہو جس میں یہ بتایا گیا ہو کہ پختون تحریک والے ملک مخالف اجینڈا میں مصروف ہیں تو آپ اس خبر کو یہاں شامل کر دیجئے۔ ہمیں بھی دوسری طرف کی خبریں پڑھنے کو مل جائینگی۔
چیف صاحب نے اس تحریک کے سب سے محرک رکن کو اپنا بچہ کہا تھا. یہ بھی ایک ثبوت ہے کہ یہ باہر کی تحریک نہیں ہےاگر آپ خبر کا سورس نہیں دیں گی تو اس خبر کو سنی سنائی ہی سمجھا جائے گامیں نے اب تک کہیں بھی پختون تحریک کے لئے اس قسم کی مخالفت بھری خبریں نہیں پڑھی ہیں۔ آپ کے پاس کوئی بھی ایسی خبر ہو جس میں یہ بتایا گیا ہو کہ پختون تحریک والے ملک مخالف اجینڈا میں مصروف ہیں تو آپ اس خبر کو یہاں شامل کر دیجئے۔ ہمیں بھی دوسری طرف کی خبریں پڑھنے کو مل جائینگی۔
میں نے دو سوال پوچھےہاہاہاہا.................... برا نہیں مانا میں نے
بلکہ غصہ کا اظہار کیا
لطیفہ سننے پر ہنسنا فطری ہے
میت پر غمناک ہونا فطری ہے
اب جو میت پر ہنسے اور لطیفہ پر غمناک ہو جائے اسے کیا کہتے ہیں؟
پی ٹی این کا ڈیویلپر ایڈریس
Kabul , Afghanistan
--------------------------
Facebook IP
انڈیا سے چل رہا ہے
---------------------------------------
اس کے علاوہ اسرائیلی ویب سائٹس پر منظور پشین کی کافی پزیرائی کی جا رہی ہے
سورس کیا پورا یڈریس اور آئی پی ایڈریس لکھ کر دیا لیکن فورم کے رولز کے مطابق ایڈیٹ ہو چکے
اب سورس مت مانگنا پلیز خبر ہی کافی ہے ہاہاہاہاہا
ایک اور بات کہ پی ٹی این کے جلسے میں پاکستانی پرچم لے جانے والے کو نکال دیا گیا
یہ بھی میڈیا کی خبر تھی
فاخر رضا چیف جسٹس کی کوئی بھی بات قابل اعتبار نہیں ہے۔ یہ فوج کو خوش کرنے کیلئے کچھ بھی کہہ سکتے ہیںلڑی سے اللہ حافظ
آپ نے جب مراسلہ پوسٹ کیا تھا تو میں نے پڑھ تو لیا تھا پر بوجوہ مصروفیت فوراً جواب دینے سے قاصر تھی۔
چونکہ فورم کی پالیسی نہیں ہے تو میں ذرا احتیاط سے ایک اہم بات کی طرف اشارہ کر دوں کہ آخر فیس بک کا آئی پی ایڈریس یا فیس بک کے پیج چلانے والی سوفٹوئیر کمپنی کا پتا کیسے چل گیا۔ کیا ان لوگوں کا اکاوَنٹ ہیک کیا گیا تھا؟
دوسری بات آپ جس ڈیولیپر کمپنی کی طرف اشارہ کر رہی ہیں کہ ان کا آفس انڈیا میں ہے تو اس سے یہ ثابت کیسے ہو رہا ہے کہ را ہی اس سائٹ کو چلا رہی ہے۔ ملٹی نیشنل کمپنی ہے۔ دوسرے ممالک میں بھی بزنس ہوگا۔ ویسے بھی بھارت آئی ٹی کی فیلڈ میں بہت آگے ہے اور وہاں سوفٹوئیر بہت سستے بنا دئیے جاتے ہیں۔ اسی لئے بھارتی سوفٹوئیر ڈیولیپرز کی بے انتہا دنیا بھر میں مانگ ہے۔
سورس میں آپ کو بتا دیتی ہوں، زید حامدٹوئٹر پر انھوں نے اپنا بیان جاری کیا تھا۔