فرقان احمد
محفلین
بھیا! وہاں سے تو 'لے کر ہی جائیں گے نا'۔۔۔!فرقان بھائی ۔ ۔۔۔ میری تجویز ۔۔۔منگالو۔۔۔آپ کا لے جاؤ دیکھ کر ہی ذہن میں آیا تھا۔ ۔ ۔ اب یہ آنلائن ہے اس میں لے کر کوئی جائینگے منگوائینگے ہی ۔ ۔ ۔![]()
اچھا تو یہ آن لائن تھی، اب سمجھے ہم!
بھیا! وہاں سے تو 'لے کر ہی جائیں گے نا'۔۔۔!فرقان بھائی ۔ ۔۔۔ میری تجویز ۔۔۔منگالو۔۔۔آپ کا لے جاؤ دیکھ کر ہی ذہن میں آیا تھا۔ ۔ ۔ اب یہ آنلائن ہے اس میں لے کر کوئی جائینگے منگوائینگے ہی ۔ ۔ ۔![]()
واہ بھئی۔۔۔ای-ڈھابہ نہ رکھ لیں ۔ ۔ ۔ای ریڑھی کیسا رہے گا
www.e-rehri.com
آگے وضاحتی نوٹ بھی لگانا پڑے گا۔ ۔ ۔ پیسے بھی دینے ہیں ۔ ۔ ۔ویسے سر! Ye len .com زیادہ مناسب ہے؟ ؟؟؟
www.apniedukaan.com
پھر تو کوئی بھی پیسے نہیں دیگا۔ ۔ایک نام میری طرف سے بھی دیا جاتا ہے،
کوڈ:www.apniedukaan.com
میں پہلے ہی سوچ رہی تھی اس بر تبصرہ ضرور ہو گاآگے وضاحتی نوٹ بھی لگانا پڑے گا۔ ۔ ۔ پیسے بھی دینے ہیں ۔ ۔ ۔![]()
edukaan or apnidukaan دونوں ڈومین موجود ہیں پہلے سےپھر تو کوئی بھی پیسے نہیں دیگا۔ ۔
۔ صرف ای-دکان ۔۔صحیح نہیں۔۔۔بلکے بہت صحیح لگ رہا ہے ۔ ۔ ۔ ؟
اس میں سے e نکال دیا جائے تو شاندار تجویز ہے۔ایک نام میری طرف سے بھی دیا جاتا ہے،
کوڈ:www.apniedukaan.com
ڈومین پہلے سے موجود ہےاس میں سے e نکال دیا جائے تو شاندار تجویز ہے۔
پھر اپنی ہٹی apni-hatti بھی چل سکتا ہے۔edukaan or apnidukaan دونوں ڈومین موجود ہیں پہلے سے
اگر پنجاب کے لیے یہ e-commerce سٹور ہوتا تو پھر اپنی ہٹی یا اپنا کھوکھا والے نام بھی چل جانے تھے لیکن یہ کراچی والوں کے لیے ہےپھر اپنی ہٹی apni-hatti بھی چل سکتا ہے۔
ٹرومین بھائی کیسا رہا اس ویب سائٹ کا تجربہ، روانہ آڈر کی تعداد کتنی ہےالسلام علیکم!
آپ تمام دوستوں کی آراء کا بہت شکریہ!
دوست نے مجھے بھی اس میں شامل کرلیا ہے۔ مذکورہ بالا تمام ناموں پر مشاورت ہوئی تاہم بعض نام دستیاب نہ ہونے اور بعض باہمی مشاورت میں کسی معقول وجہ کی بناء پر طے نہ ہونے کے باعث ان میں سے کسی نام کا انتخاب نہ ہوسکا۔
فی الحال ویب سائٹ کی یہ شکل سامنے آئی ہے تاہم ابھی اس پر بہت کام باقی ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ بتدریج ہوتا رہے گا۔ اس سلسلہ میں آپ تمام ساتھیوں سے عموماً اور ابن سعید ، محمد وارث ، آواز دوست ، @کنعان ، دوست ، جاسمن آپی ، یاز ، زیک ، فرقان احمد ، محمد تابش صدیقی اور محمد خلیل الرحمن ، لئیق احمد ، محمد عدنان اکبری نقیبی ، سید عمران ، فلک شیر سے خصوصاًمشاورت وراہنمائی درکار ہے۔
ویب سائٹ کا ربط یہ ہے:
https://www.dunyatradehub.com
آمین ثم آمیندعا ہے کہ اللہ آپ کے کاروبار میں ڈھیروں برکتیں عطا فرمائے۔آسانیاں دے۔آمین!
'لے جاؤ' ڈاٹ کام
www.LeJao.com
حصول ڈاٹ کام مناسب رہے گا۔
بھائیوں ویب سائٹ دیکھنے کے بعد تو اِن ناموں سے ڈر آنے لگا ہے۔ یہ تو کوئی ماڈلنگ ویب سائٹ لگ رہی ہے۔ اب ایسے ”بنگلوز“ میں خدمت، دھندا، لے جاؤ، حصول اور پلیز! کا کیا مطلب لیاجائے!