آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

زیک

مسافر
بات دراصل یہ ہے کہ کچھ عرصہ قبل تک ہم زیادہ پرانی فلمیں دیکھنے کے (بلاوجہ ہی) سخت خلاف تھے۔
اکثر ٹی وی شوز کے بارے میں یہ رائے درست ہے کہ ٹی وی پروڈکشن میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے۔ لیکن اچھی پرانی فلمیں آج بھی خوب مزا دیتی ہیں
 
شاہد شاہ

محفلین
آج یہ بھی دیکھ لی۔ اچھی فلم ہے
commuter_poster.jpg
 
یاز

محفلین
اکثر ٹی وی شوز کے بارے میں یہ رائے درست ہے کہ ٹی وی پروڈکشن میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے۔ لیکن اچھی پرانی فلمیں آج بھی خوب مزا دیتی ہیں
بالکل درست فرمایا جناب۔ ہمیں بھی 12 اینگری مین اور کاسابلانکا دیکھنے کے بعد احساس ہوا کہ پرانی فلمیں بھی بہت عمدہ بلکہ زبردست ہو سکتی ہیں۔
 
اسٹیون اسپیل برگ کی 1980 کی دہائی والی فلمیں کچھ عرصہ قبل دیکھنا شروع کی تھیں۔ بندہ بور نہیں ہو سکتا۔
 
سعادت

تکنیکی معاون
Cake_%282018_film%29.jpeg

کیک‘۔

انسانی رشتوں کو خوبی سے ایکسپلور کرتی ایک خوبصورت فلم۔ فلم کے تمام کردار سٹیریو‌ٹائپس ہونے کی بجائے حقیقت پر مبنی ہیں، اور اِس کی کہانی آجکل کے پاکستانی ٹی‌وی ڈراموں اور فلموں کے مقابلے میں تازہ ہوا کا ایک جھونکا ہے۔ موقع ملے تو ضرور دیکھیے۔ :)
 
فی الحال تو کھانے کا جی چاہ رہا ہے
 
Top