پیامی نستعلیق

حضرات! پیامی نستعلیق میں "کہہ" وغیرہ جیسے الفاظ کے آخر میں موجود 2 "ہ" درست رینڈر نہیں ہوتے۔ کیا میں کوئی پرانا ورژن استعمال کر رہا ہوں یا یہ واقعی میں موجود ہے؟ نیز اسے کیسے حل کیا جا سکتا ہے؟
تصویر برائے ریفرنس:

arifkarim متلاشی
میرے پاس بھی یہی مسئلہ آرہا ہے، اس کا حل میں نے تو اپنے لیے یہی نکالا ہے کہ ایسے الفاظ کو فائنڈ اینڈ ریپلیس کی مدد سے جمیل نوری نستعلیق میں تبدیل کردیتا ہوں۔
 
شکیب

محفلین

اچھا جگاڑ ہے، لیکن فانٹ ہی میں تبدیلی کر دی جائے تو زیادہ بہتر ہوگا۔ اب یہ کام کیسے ہوگا یہ تو فانٹ ساز ٹیم ہی بتائے گی۔
 
طاہر جبران

محفلین
جناب میں نے اس فونٹ کو استمال کرنا ہے لیکن آپ اس کا لنک ٹھیک نہیں ہے ۔ میں فور شییرڈ سے ڈاونلوڈ نہیں کر سکتا کوئی اور لنک دیا جائے میڈیا فائیر کا کوئی بھی دوسرا لیکن اس ویب سائیٹ کا نہیں کر سکتا
 
عطاء رفیع

محفلین
حضرات! پیامی نستعلیق میں "کہہ" وغیرہ جیسے الفاظ کے آخر میں موجود 2 "ہ" درست رینڈر نہیں ہوتے۔ کیا میں کوئی پرانا ورژن استعمال کر رہا ہوں یا یہ واقعی میں موجود ہے؟ نیز اسے کیسے حل کیا جا سکتا ہے؟
تصویر برائے ریفرنس:

arifkarim متلاشی
یہ اشکال پیامی صاحب کی شامل کردہ ہیں۔ اس فونٹ کی اشکال کو انہوں نے بہت حد تک بدل دیا ہے۔ اس کا حل میں نے یہ نکالا تھا کہ جمیل نوری نستعلیق کی انہی اشکال کو پیامی کی اشکال سے ری پلیس کردیا جائے ۔ جگاڑ چل گیا اور فونٹ کریٹر 5 کا شکریہ بھی بنا۔
 
اگر آپ ایڈٹ کردہ فونٹ کہیں اپ لوڈ کرکے لنک عنایت کردیں تو عنایت ہوگی۔
آپ نے کن کن اشکال کو بدلا ہے؟
 
Top