موسم کا حال!

حسن علوی

محفلین
ٹھنڈ نے دانت بجا دیئے، 5 ڈگری سینٹی گریڈ۔
بریڈ ختم ہوگئی ھے:confused: اور باہر جانے کا میرا قطعی کوئی موڈ نہیں ھے تیز ہوا چل رہی ھے باہر بہت سردی ھے
 

شمشاد

لائبریرین
تو آپ بھی ظفری کی طرح دانت اتار کر الماری میں کیوں نہیں رکھ دیا کرتے؟

بریڈ لے ہی آئیں نہیں تو بھوکا رہنا پڑے گا۔
 

حسن علوی

محفلین
صبح کے وقت کافی ٹھنڈ تھی مگر ابھی دھوپ نکل آئی ھے سے حالات قدرے بہتر ہیں، پچھلے دو دن سے بارش نہیں ہوئی سخت ٹینشن ھے:confused:
 

سارا

محفلین
ابھی تک سورج نکلنے کا وقت ہی نہیں ہوا۔۔ بہت زیادہ سردی ہے اور مجھے باہر بھی جانا ہے :(
 

حسن علوی

محفلین
ابر آلود موسم اور ٹھنڈ بھی کافی ھے، اگرچہ بارش نہیں ہو رہی مگر ہوا بہت تیز چل رہی ھے اور باہر کھڑے ہونا مشکل ھے۔:confused:
سننے میں آیا ھے کہ کل سے یوکے کا ٹائم ایک گھنٹہ آگے کر دیا جائے گا (ڈے لائٹ سیونگ کی بنیاد پر)
 
Top