ایک جملہ کے لطائف

پہلے حصہ کا تجربہ ہو نہ ہو دوسرے حصہ کا تجربہ لازمی ہے ۔
دراصل بات کی بنیاد یہ ہے کہ رشتہ دار زندگی میں نالاں رہتے ہیں، جبکہ مجھے ایسا تجربہ نہیں۔
اگر رشتہ دار زندگی میں بھی قریب رہے ہیں اور تعلقات درست رہے ہیں، تو فوتگی کے بعد ان کا غم کوئی انوکھی بات نہیں۔ :)
 

سید عمران

محفلین

سید عمران

محفلین
سائنسدانوں کو اگر پتہ چل جائے تو ان کا سائنس سے اعتبار اٹھ جائے کہ"اگر کوا چھت پر بولے تو گھر میں مہمان آتے ہیں "۔
روایات تو دیوار کی سنی ہیں۔
عدنان بھائی سنی سنائی بات پر یقین نہیں رکھتے۔۔۔
ہمیشہ اپنی سناتے ہیں!!!
 

یاز

محفلین
سائنسدانوں کو اگر پتہ چل جائے تو ان کا سائنس سے اعتبار اٹھ جائے کہ"اگر کوا چھت پر بولے تو گھر میں مہمان آتے ہیں "۔

روایات تو دیوار کی سنی ہیں۔
دونوں احباب درست فرما رہے ہیں۔ اصل روایت منڈیر کی ہے، جو کہ چھت اور دیوار کا سنگم ہوتی ہے۔
 
Top