سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
eQ6fKv.jpg

اگر کوئی انصافی اپنے لیڈر کی سنتوں پر عمل کرے تو اولاد کو کیا بنائے گا ؟:battingeyelashes:
 
ڈاکٹر شریں مزاری ایک بار پھر اپنی نشست سے کھڑی ہو گئیں اور کہا کہ ’خدا کا خوف کریں، ہم لوگ پارلیمنٹرینز ہیں اور اُنھیں اس کا احساس ہونا چاہیے۔‘
’خدا کا خوف کریں، ہم پارلیمنٹیرینز ہیں‘
یاد رہے کہ شیریں مزاری اسی پارلیمان کی رکن ہیں جس پر ان کا لیڈر لعنت بھیج چکا ہے تو شیری مزاری کا عدالت میں بیان کسی لطیفے سے کم نہیں
 

یاز

محفلین
اس سال اس لڑی میں جوتیوں میں دال بٹنے کا رجحان تیز رہنے کی پیشگوئی ہے.
جوتم پیزار وغیرہ
 
اس سال اس لڑی میں جوتیوں میں دال بٹنے کا رجحان تیز رہنے کی پیشگوئی ہے.
جوتم پیزار وغیرہ
اگر صاحبان پٹوار خانہ و یوتھیان و جیالان اس لڑی میں غیرذمہ دارانہ سنجیدگی (لڑی کی مناسبت سے ) کا مظاہرہ نا کریں تو دال ٹھوٹھے میں بٹے گی بصورت دیگر تسمے کھول کے رکھیں۔
 
سنا ہے کہ سینٹ کی ایک سیٹ 50 ، 50 کروڑ میں بک رہی ہے اس حساب سے تو 100 سیٹوں کے 5 ہزار کروڑ بنتے ہیں ۔وزارت خزانہ
سے عرض ہے کہ سینٹ کی سیٹیں عالمی مارکیٹ میں بیچ کرملک کا قرضہ ہی اتار دیں ،سینٹ کا قوم کو کچھ تو فائدہ ہو ۔:p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top