ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

مسلسل بارش جاری جو کہ شائد آجکے دو سیشن نگل جائے- مجوزہ/ممکنہ معجزے کی ایک اور اہم کڑی ہے کہ ڈیل اسٹین ایڑھی زخمی کر کے اس میچ سے باہر ہو چکے ہیں- اور غالباً سیریز میں واپسی بھی شائد ہی ممکن ہو-
 
معجزے کی تیسری کڑی بھی بخوبی کام کر رہی-
انڈین باؤلرز نے چوتھے روز پہلے سیشن میں افریقن لائن اپ تہس نہس کردی ہے

130 آل آؤٹ
مطلب محض 208 رنز کا ہی ہدف ملا ہے کوہلی الیون کو!!
 

سروش

محفلین
چائے کا وقفہ ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔
بھارت کو 126 رنز درکار جبکہ جنوبی افریقہ کو 3 وکٹ ۔۔۔
ایک پورا دن ابھی باقی ہے
 
Top