انيميشن سوفٹويئر سے متعلق معلومات درکار

قربان

محفلین
السلام علیکم محفلین
امید کے مزاج عالی بخیر ہوں گے۔

یہاں کچھ لنکس دے رہاں ہوں مجھے یہ معلوم کرنا ہے یہ ویڈیوز کس سوفٹویئر میں بنائے گئے ہیں
(1) (2) (3)
(4)
مجھے انیمیشن سیکھنا ہے، اسلئے کہ ہماری اکیڈمی نے یہ فیصلہ کیا ہے بچوں کیلئے تعلیمی انیمیشن بنانے کا، تو برائے کرم مجھے کسی اچھے سوفٹویئر کی رہنمائی کریں۔
 
Top