اک نظر ادھر بھی۔۔۔

عینی مروت

محفلین
میں بقائمی ہوش و حواس اپنا نام "عینی مروت "سے بدل کر"نورالعین عینی"رکھنا چاہتی ہوں
:)

(میرے والدین کواس اقدام پرکوئی اعتراض نہیں ہے)
مگر یہاں کی انتظامیہ؟
رہنمائی فرمائیں
 
ہمارا نام بھی عبدالر حمن کیا جائے یہ گزارش کافی عرصے سے ڈال رکھی ہے لیکن کسی نے نوٹس نہیں لیا
ہم بھوک ہڑتال کا اعلان کرتے ہیں
 

عینی مروت

محفلین
عینی مروت اگر آپ اپنا یوزر نیم تبدیل کروانا چاہتی ہیں تو شاید آپ نے غلط زمرہ منتخب کیا ہے۔ :) یوزر نیم کی تبدیلی کے لیے یہ دھاگہ دیکھیے۔
یوزرنیم کی تبدیلی!
یہ پہلے نظر نہیں آیاتھا مجھے۔۔
:nottalking:
اب اس لڑی کا لنک وہاں دے دوں یا پھر سے۔۔۔۔درخواست پیش کرنی ہے؟:confused2:
 

لاریب مرزا

محفلین
یہ پہلے نظر نہیں آیاتھا مجھے۔۔
:nottalking:
اب اس لڑی کا لنک وہاں دے دوں یا پھر سے۔۔۔۔درخواست پیش کرنی ہے؟:confused2:
وہاں مراسلہ ارسال کر کے دوبارہ سے اپنا مدعا بیان کر دیں۔ :) اور دعا کریں کہ اردو محفل میں اس نام سے کوئی اور آئی ڈی نہ ہو۔ :)
 
Top