بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

السلام علیکم
ایک سلسلہ شروع کرتے ہیں جس میں ایک شاعر کی تصویر دی جائے گی اہل محفل اس شاعر کا نام بتائیں گے اور ساتھ ایک شعر بھی سُنائیں گے
پتہ تو چلے کون کون شاعروں کی شکل سے واقف ہے
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
شاعروں کی شکل سے زیادہ ان کا کلام معروف ہوتا ہے۔ شاعروں کی شکل پر بقول ہماری نصف بہتر پھٹکار پڑی ہوتی ہے۔ کئی سال قبل میں نے اپنے بلاگ پر اس پر ایک تحریر بھی لکھی تھی۔
 
شاعروں کی شکل سے زیادہ ان کا کلام معروف ہوتا ہے۔ شاعروں کی شکل پر بقول ہماری نصف بہتر پھٹکار پڑی ہوتی ہے
کسی کواگر کسی دوسرے انسان کی ایک خوبی پسند ہو تو وہ انسان خود بخود اچھا لگنے لگتا ہے لیکن کچھ شاعر خوبصورت بھی ہیں آُپ یہ جان کر حیران رہ جائے گئے
صنف نازک بھی شامل ہیں لسٹ میں :)
 
image.jpg

پہلا شاعر :)
 
Top