بارہویں سالگرہ بروج ،ستارے اور ان کا احوال

آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
برجوں پر یہ تبصرہ جات واقعی دلچسپ اور پر مزاح ہیں۔ کس کی تحریر ہے نقیبی صاحب؟ میرے سامنے آئے تو سینے سے لگا لوں اور بعد میں گولی مار دوں :)
 
ہادیہ

محفلین
برجوں پر یہ تبصرہ جات واقعی دلچسپ اور پر مزاح ہیں۔ کس کی تحریر ہے نقیبی صاحب؟ میرے سامنے آئے تو سینے سے لگا لوں اور بعد میں گولی مار دوں :)
اور کیا وارث بھائی۔۔
آج افسوس ہورہا ۔ اگر ابا جی کی بندوق چلانی آتی تو دوسری گولی میں مارتی:rollingonthefloor:
اب ہنسنا منع ہے بھئی خیالی اور فرضی بات کی ہے:rollingonthefloor:
 
سید عمران

محفلین
۱) اس سے متعلق افراد میں مادی خواہشات، جاہ طلبی اور عاقبت اندیشی خصوصیت کے ساتھ پائی جاتی ہیں۔
۲) سستی میں ضرب المثل ان افراد کا بس چلے تو کھڑے بیٹھیں نہ، بیٹھے لیٹیں نہ اور لیٹے سانس نہ لیں۔
۳) یہ مردم بیزاری کی نعمت سے بھی مالا مال ہوتے ہیں۔
۴) ان کے روکھے رویے کی وجہ سے لوگ ان کو مغرور سمجھتے ہیں۔
صحیح!!!
 
Top