بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

اب میں دعوت دیتی ہوں محترم محمد وارث صاحب کو کہ وہ تشریف لائیں اور ''جینٹل مین آف دا ائیر آف اردو محفل 2017 '' کا خطاب اس قدر بھاری لیڈ سے جیتنے پر اپنے زریں خیالات محفلین کی سماعتوں کی نذر کریں۔
آپ سب کی بھرپور تالیوں میں تشریف لا رہے ہیں محمد وارث !!!
 
جس سوچ کے تحت مریم بہن نے یہ کاوش کی وہ بلاشبہ سراہے جانے کے قابل ہے۔ اور محفلین کا بھرپور انداز میں اس لڑی میں شریک ہونا اس بات کا غماز ہے کہ مثبت ایکٹیوٹی ہی لوگوں کو قریب کرتی ہے اور محفل کو بہتر بنا سکتی ہے۔
محمد وارث بھائی اور جاسمن بہن کو مبارک باد۔ اور مریم افتخار بہن کے لیے بہت ساری شاباش اور ڈھیروں دعائیں۔
 
پسندیدہ و زبردست و دوستانہ و نان ممنون حسین Mode :D
 
لاریب مرزا

محفلین
محمد وارث بھائی اور جاسمن آپی ہم نے آپ دونوں کے لیے بہت ڈھیر ساری دعائیں مانگی تھیں۔ :) آپ دونوں کو بہت بہت بہت بہت مبارک ہو!! :applause::applause::applause::applause: :dancing::dancing::dancing::dancing:
bweUoMcD8UCsksSky0h9uLkS7akbejx54IuDijC8dD7vyaDPN_vYf0UjrPbk9GERTNDLDc6giEYC_dtPRvK2YWMKwXGST92eYLaJ-Rm_g5k8ZP4k4uLvyDnElaGl_zps6nrcb521.gif

اور مریم افتخار بہنا!! آپ کی اس پُرخلوص سی محنت کے لیے بہت سی داد!! :rose::rose::rose:
 
نایاب

لائبریرین
ماشاء اللہ
بہت پر رونق دھاگہ ہے ۔ خلوص بھری محبتوں سے مہکتا ہوا ۔
26 صفحات پڑھتے تو وقت لگے گا ۔
ووٹنگ تو اختتام پذیر ہو چکی ۔
سوچا پہلے " بہترین شخصیات " کا اعزاز پانے والوں کو مبارک دے لی جائے ۔
آپ تمام بہترین شخصیات کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد

جینٹل مین آف دا ائیر کے خطاب کے لیے مندرجہ ذیل ممبران نے ترتیبِ نزولی کے حساب سے ووٹ حاصل کیے ہیں۔ ووٹس کی تعداد آپ دیکھ سکتے ہیں اور جان سکتے ہیں کہ اس خطاب کے حقدار '' محمد وارث '' قرار پائے ہیں۔

محمد وارث : 10
محمد تابش صدیقی : 4
عبدالقیوم چوہدری : 3
راحیل فاروق : 3
نیرنگ خیال : 2
بدر الفاتح : 2
حسیب احمد حسیب : 1
سید عمران : 1
اسد : 1
محمد خلیل الرحمٰن :1
محمداحمد : 1
انجانا : 1
حسان خان : 1
عاطف ملک : 1
محمد ریحان قریشی : 1
آورکزئی : 1

''لیڈی آف دا ائیر'' کے خطاب کی حقدار جاسمن قرار پائی ہیں۔ جبکہ نامزدگان کے ووٹس کی تعداد آپ دیکھ سکتے ہیں۔

جاسمن : 12
لاریب مرزا : 4
حمیرا عدنان : 3
سیدہ شگفتہ : 2
squarened : 2
La Alma : 2
فرحت کیانی : 1
سارہ خان : 1
صائمہ شاہ : 1
با ادب : 1
ہادیہ : 1
نمرہ : 1
مریم افتخار : 1
بلاشک و شبہ محمد وارث بھائی بہترین سے بھی بڑھ کر " ممتا سے بھرپور " مرد ہیں ۔
اور محترم جاسمین بٹیا تو ہیں ہی " ماں" جو کہ بہترین سے بھی کہیں بڑھ کر ہیں ۔
سدا مہکتی رہے اردو محفل کی فضاء ان جیسی ہستیوں کی مہک سے ۔ آمین
بہت دعائیں
 
محمد وارث بھائی اور جاسمن آپی ہم نے آپ دونوں کے لیے بہت ڈھیر ساری دعائیں مانگی تھیں۔ :) مریم افتخار بہنا!! آپ کی اس پُرخلوص سی محنت کے لیے بہت سی داد!! :rose::rose::rose:
جزاک اللہ لاریب۔ آپ نے اس معاملے میں ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کیا ہے۔ آپ کا شکریہ الفاظ میں ادا کرنا ممکن نہیں !

ماشاء اللہ
بہت پر رونق دھاگہ ہے ۔ خلوص بھری محبتوں سے مہکتا ہوا ۔
26 صفحات پڑھتے تو وقت لگے گا ۔
ووٹنگ تو اختتام پذیر ہو چکی ۔
سوچا پہلے " بہترین شخصیات " کا اعزاز پانے والوں کو مبارک دے لی جائے ۔
آپ تمام بہترین شخصیات کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد

بلاشک و شبہ محمد وارث بھائی بہترین سے بھی بڑھ کر " ممتا سے بھرپور " مرد ہیں ۔
اور محترم جاسمین بٹیا تو ہیں ہی " ماں" جو کہ بہترین سے بھی کہیں بڑھ کر ہیں ۔
سدا مہکتی رہے اردو محفل کی فضاء ان جیسی ہستیوں کی مہک سے ۔ آمین
بہت دعائیں
جزاک اللہ انکل۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔ کافی دیر بعد آپ کو یہاں دیکھ کر اچھا لگا۔ اللہ تعالی آپ پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائیں !! آمین

محمد تابش صدیقی ذرا اتفاق دیکھیے۔ ہم دونوں چار چار ووٹوں کے ساتھ دوسرے دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔ :D :D
آپ دونوں ایکا کرلیں تو کوئی بڑی ریاست مشترکہ حکومت کے لیے آپ کو دینے پر غور کیا جاسکتا ہے۔
 
فہد اشرف

محفلین
یہ کیا دھاندلی ہے؟ مرد حضرات کے ووٹوں کا سَم 34 جبکہ خواتین کا 32 آ رہا ہے :p
''لیڈی آف دا ائیر'' کے خطاب کی حقدار جاسمن قرار پائی ہیں۔ جبکہ نامزدگان کے ووٹس کی تعداد آپ دیکھ سکتے ہیں۔

جاسمن : 12
لاریب مرزا : 4
حمیرا عدنان : 3
سیدہ شگفتہ : 2
squarened : 2
La Alma : 2
فرحت کیانی : 1
سارہ خان : 1
صائمہ شاہ : 1
با ادب : 1
ہادیہ : 1
نمرہ : 1
مریم افتخار : 1
 
نایاب

لائبریرین
کافی دیر بعد آپ کو یہاں دیکھ کر اچھا لگا۔
محترم بٹیا
اگر کہں پہلے آمدہوئی ہوتی تو آپ کے دھاگے کے عنوان کو اور اس میں ہو رہی ووٹنگ کو لیکر اب تک کافی بحث ہو جاتی ۔
سو دیر آید درست آید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
یہ کیا دھاندلی ہے؟ مرد حضرات کے ووٹوں کا سَم 34 جبکہ خواتین کا 32 آ رہا ہے :p
بھیا ! سبھی لوگوں نے دونوں کیٹگریز میں ووٹ نہیں دیے۔یا بعض نے کسی ایک کیٹگری میں ایک سےایک زیادہ لوگوں کا نامزد کیا ہے جبکہ دوسری میں ایک کو ہی !
اس کے علاوہ مہمانانِ خصوصی کو بھی ووٹنگ لسٹ میں نہیں رکھا گیا۔

اس کے بعد بھی اگر اس میں مسائل ہیں تو ضرور بتائیے۔ ابھی ٹھیک کیے دیتے ہیں !
جس جس گنتی میں مسئلہ ہے اس کے ووٹس کا اقتباس لے کر ایک مراسلہ کیجئے ! فائنل رزلٹس میں تدوین پائیں گے۔
 
جیتنے والوں کو مبارک
الیکشن تو ایک طرف دھاگہ بذات خود بہت ایجوکیشنل تھا ۔
الحمدللہ !
آپ کی پارٹیسپیشن کا اس دھاگے کو یہ بنانے میں بہت بڑا ہاتھ ہے ، جو یہ اس وقت ہے !

سب سے پہلے تو مریم کے لیے بہت سی داد کہ آپ نے بہت کامیابی سے الیکشن کا انعقاد کیا۔۔ بہت سی داد اور بہت سی شاباش! :)
جزاک اللہ بہنا۔ آپ کی موجودگی اور حوصلہ افزائی بہت معنی رکھتی ہے !
 
Top