اردو محفل کے اسرار و رموز

بھائی اگر میں کسی ویب سائٹ کا لنک دینا چاہوں تو یہی فارمولا ہوگا یا اس کا طریقہ الگ ہے۔
لنک کا طریقہ الگ ہے.
مثال کے طور پر میں گوگل کا لنک دینا چاہتا ہوں.
تو پہلے گوگل لکھیں.
پھر اس کو سیلیکٹ کر لیں.
ٹول بار میں لنک والے آئیکون پر کلک کریں.
وہاں گوگل کا یو آر ایل پیسٹ کر دیں.
لنک آ جائے گا
 
گوگل میں نے مثال کے طور پر بتایا تھا. جس مراسلے سے میں متفق تھا وہ پہلے ٹھیک کیا تھا آپ نے.
گوگل کے بجائے جو آپ نے لکھنا ہے. وہ پہلے لکھیں. پھر اس کو سیلیکٹ کر کے لنک والے آئکون پر کلک کریں. جو ڈائیلاگ باکس آئے گا. اس میں متعلقہ لنک پیسٹ کر دیں.
 

فرقان احمد

محفلین
محمد تابش صدیقی بھائی میں آپ کے کوائف نامے کے لنک پر محترم استاد صاحب لکھنا چاہتا تھا پر ناکام رہا۔آپ رہنمائی فرمائیں۔

جو بات درست نہ ہو. وہ نہیں لکھی جاتی. :)
نام کافی ہے.

انتہائی پُرمزاح :) :) :)
 
Top