تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

خوش آمدید نمکین لوگوں کی ادھر کافی ضرورت ہے۔
شکریہ بھائی
جی ہاں :)
اکثر نئے محفلین غلطی کر جاتے ہیں اور مجھ جیسےکسی اللہ کے بندے کو آگاہ کرنا پڑتا ہے۔
ہائے کتنا نیکی والا کام کرتے ہیں آپ :)
 
ثابت ہوا مرد مار قسم کی بھی خاتون ہیں...
آپ اپنی حد میں رہیں ۔ تمیز سے بات کیں گے تو عزت کروں گی ورنہ سب کے سامنے ایسا بے عزت کروں گی کہ یاد کریں گے ۔ لڑکیوں سے بات کرنے کی تمیز اگر ماں باپ نے نہیں سکھائی تو یہاں کسی سے سیکھ لیں ۔ میں اس کے بعد آپ کی کسی بات کا جواب نہیں دوں گی ۔
اللہ حافظ
 
سید عمران

محفلین

ہاہاہا...
ہم تو کب سے کہہ رہے ہیں خدا حافظ کہنے کو...
آپ مانی ہی اب ہیں...
قائم رہیے گا...
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top