محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

مجھے کیوں اپنا 'رقیب' بنا رہے ہیں قبلہ، جہاں تک 'بے مزہ' ہونے کی بات ہے تو بس کچھ نہ پوچھیے :)

پھر بھر رہا ہوں خامہٴ مژگاں بہ خونِ دل
سازِ چمن طرازیٴ داماں کئے ہوئے
باہم دگر ہوئے ہیں دل و دیدہ پھر رقیب
نظارہ و خیال کا ساماں کئے ہوئے
 
محمد وارث

لائبریرین
آج مجھے پہلی بار آپ سے اور دیگر انتظامیہ سے ہمدردی ہوئی ہے :)
منظم دہشت گردی ہو رہی ہے
جہاں تک میرے ناقص علم میں ہے، "محفل" پر بھڑاس نکالنے کے لیے محفل کے باہر ایک آدھ پلیٹ فارم بنے ہوئے ہیں لیکن وہاں چونکہ کوئی ہتھے یا بقول آپ کے "ٹاہے" نہیں چڑھتا تو پھر یہاں جو نظر آ جائے :)
 
صائمہ باجی کونسی دھشت گردی؟
 
Top