مبارکباد عثمان صاحب کے 8000 مراسلے

محمدظہیر

محفلین
ارے واہ:) میرا ارادہ تھا عثمان بھائی کے لیے دھاگہ کھولنے کا۔ آپ بازی لے گئے:)
بہت بہت مبارک ہو عثمان بھائی:)
 

لاریب مرزا

محفلین
آٹھ ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارکباد قبول کیجیے۔ :) تقریبا سات سال میں آٹھ ہزار مراسلے۔ واقعی ہماری رفتار آپ کے مقابلے میں خاصی تیز ہے۔ :)
 

جاسمن

لائبریرین
سند باد جہازی کو آٹھ ہزاری مبارک ہو۔
(ویسے سند باد جہازی کا اب کونسواں سفر ہوگا؟)
اللہ آپ کو اپنے دونوں شہزادوں کی ڈھیروں خوشیاں دیکھنا نصیب کرے۔ آمین!
 

عثمان

محفلین
سند باد جہازی کو آٹھ ہزاری مبارک ہو۔
(ویسے سند باد جہازی کا اب کونسواں سفر ہوگا؟)
بہت شکریہ! :)
بحری سفر چونکہ کانفیڈنشیل ہوتے ہیں اس لیے مقام پر پہنچ کر ہی بتایا جا سکتا ہے۔ :)
اللہ آپ کو اپنے دونوں شہزادوں کی ڈھیروں خوشیاں دیکھنا نصیب کرے۔ آمین!
آمین!
اللہ تعالیٰ آپ سب کو بھی خوشیوں اور نعمتوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
 

جاسمن

لائبریرین
بحری سفر چونکہ کانفیڈنشیل ہوتے ہیں اس لیے مقام پر پہنچ کر ہی بتایا جا سکتا ہے
مقام نہیں پوچھا۔
اصل میں سند باد جہازی کی کتابوں کے ٹائٹل ہوتے تھے۔
"سند باد جہازی کا ساتواں سفر"
سند باد جہازی کا آٹھواں سفر"
یہ سیریز تھی ایک۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کو بھی خوشیوں اور نعمتوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
آمین!
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
 

عثمان

محفلین
مقام نہیں پوچھا۔
اصل میں سند باد جہازی کی کتابوں کے ٹائٹل ہوتے تھے۔
"سند باد جہازی کا ساتواں سفر"
سند باد جہازی کا آٹھواں سفر"
یہ سیریز تھی ایک۔
جی ہاں۔ شائد پچھلا مراسلہ پڑھنے میں غلطی ہوئی۔ سفرتو کافی ہو چکے ہیں۔ بس اب مقامات گنتا ہوں۔ :) غالباً نو سے زائد ممالک تک جہاز رانی ہوچکی ہے۔ بعض مقامات پر ایک سے زائد بار۔ :)
 
Top