آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

یاز

محفلین
غیر متفق
چند نام لکھنے سے شہسوار بنا جا سکتا ہے بھلا!!
پہلے تمام اراکین محفل کے نام لکھنا ہوں گے:lightbulb:

جی جی اس شرط پہ تو ناظم بھائی بھی مان جائیں گے۔
ورنہ اگر ہیٹ میں سے کبوتر نکالنے، آگ کے دائرے سے کود کے گزرنے یا چار گیندوں کو بیک وقت اچھالنے جیسی شرائط ہوتیں تو پھر وہی ہونا تھا جیسے
کاغذ میں اک دھاگا
چھوڑ کے ناظم بھاگا
وغیرہ
:hatoff:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپیا تین ہزار چھ سو پانچ اراکین کے نام لکھنے کے لیے تو کم از کم ایک ہفتہ لگ جائے کا خوشخطی کے ساتھ لکھنے میں کیا یہ ظلم نہیں ہے ناظم بھائی کے ساتھ
معاملہ بھی تو شہسواری کا ہے اور ایک ہفتہ تک یہ تعداد مزید بڑھ چکی ہو گی :)
 
زیک

مسافر
زبردست فاروق سرور بھائی
اللہ کرے وہ دن جلد آئے اور اس وقت سے پہلے جب مجھے اس کی ضرورت پیش آنی ہے، آمین

میں جب ساتویں میں پڑھ رہی تھی تو سوچا تھا کہ ایک ایسی مشین ایجاد کروں جو ہر گھر اور ہر ادارے میں ہو اور جیسے ہی کوئی بندہ کسی بھی غلط کام کا سوچے اس بندے کے کوڈ (شناخت) کا الارم بجنا شروع ہو جائے اور اس بندے کے لیے غلط کام کرنے کا رستہ بند ہو جائے اس کی سوچ کو منجمد کر کے۔
یہ صرف ایک فیچر ہے، اس مشین کی مزید خصوصیات بھی تھیں :)
ڈیپارٹمنٹ آف پری کرائم
 
غیر متفق
چند نام لکھنے سے شہسوار بنا جا سکتا ہے بھلا!!
پہلے تمام اراکین محفل کے نام لکھنا ہوں گے:lightbulb:

اس لڑی میں شریک تمام اراکین کے نام لکھنے کا ارادہ تھا لیکن کچھ لوگ پردے میں چھپے بیٹھے ہیں۔ اگر یہ حضرات اپنے ناموں کی رونمائی کرادیں تو منہ دکھائی کے گفٹ میں ان کے نام لکھ کر دے دوں:sneaky:
 
فرخ

محفلین
الف با تا سے ابتدا کریں۔ پہلے یہ طے کریں کہ نستعلیق سیکھیں گے یا عربی نسخ یا ثلث۔ میں پی ڈی ایف کتابوں کے لنک دے دوں گا۔
مجھے خط ثلث میں بہت دلچسپی رہی ہے ۔ اگر ہو سکے تو اسکے بارے میں کوئی راھنمائی فرمائے۔۔ جزاک اللہ خیرا

احباب کی نذر۔۔۔۔
Pics_Art_03_07_10_21_55.jpg

نبیل محمد وارث نایاب محمد تابش صدیقی حسیب عرفان الٰہی فاروقی حمیرا عدنان سید ذیشان فاروق سرور خان سعادت باسم فاتح سید عاطف علی ابن سعید فرخ افضل حسین

بہت ہی خوبصورت، بہت اعلٰی۔۔۔
 
کچھ عرصے تک نستعلیق کی اصلاح لی تھی وہ بھی مکمل نا ہو سکی۔ باقی خطوط کا کیا کہنا۔
ثلث سب سے زیادہ خوبصورت ساتھ ہی سب سے مشکل خط ہے۔ میرے پاس ایک کتاب ہے اس میں کچھ اس طرح کی تختیاں ہیں، آپ چاہیں تو استفادہ کر سکتے ہیں۔
1273437_1077708672285577_3693544855842792600_o.jpg
 
فرخ

محفلین
بہت شکریہ ناظم صاحب۔۔۔
میں یقینا اس کتاب سے استفادہ کرنا چاہوں گا۔ جزاک اللہ

کچھ عرصے تک نستعلیق کی اصلاح لی تھی وہ بھی مکمل نا ہو سکی۔ باقی خطوط کا کیا کہنا۔
ثلث سب سے زیادہ خوبصورت ساتھ ہی سب سے مشکل خط ہے۔ میرے پاس ایک کتاب ہے اس میں کچھ اس طرح کی تختیاں ہیں، آپ چاہیں تو استفادہ کر سکتے ہیں۔
1273437_1077708672285577_3693544855842792600_o.jpg
 
افضل حسین

خطاطی کے لئے تھیوری سے زیادہ ماہر خطاط کی نگرانی میں مشق کی ضرورت ہے
 
تجمل حسین

محفلین
اس لڑی میں شریک تمام اراکین کے نام لکھنے کا ارادہ تھا لیکن کچھ لوگ پردے میں چھپے بیٹھے ہیں۔ اگر یہ حضرات اپنے ناموں کی رونمائی کرادیں تو منہ دکھائی کے گفٹ میں ان کے نام لکھ کر دے دوں:sneaky:
ویسے تو میرا خوشخطی سے دور کا بھی واسطہ نہیں کہ سائنس ٹیچر کے علاوہ کوئی بھی میری لکھائی پسند نہیں کرتا تھا۔ بس آپ کے اس مراسلے نے مجبور کیا کہ بھائی سے نام لکھوانے کے لیے یہاں مراسلہ لکھا جائے۔ ;)
پیشگی شکریہ کے ساتھ :)
 
اس سے بہتر بھی لکھا جا سکتا تھا. لیکن آج کوشش کے بعد بھی ایسا لکھ سکا. ویسے بھی کٹے ہوئے اسکیچ پر کنٹرول کم ہوتا ہے. موبائل ہی میں ایڈٹ کیا ہے.
1530435_1080174058705705_3508943244709029248_n.jpg

1508525_1080174055372372_2606232876163899820_n.jpg
 
جی جی اس شرط پہ تو ناظم بھائی بھی مان جائیں گے۔
ورنہ اگر ہیٹ میں سے کبوتر نکالنے، آگ کے دائرے سے کود کے گزرنے یا چار گیندوں کو بیک وقت اچھالنے جیسی شرائط ہوتیں تو پھر وہی ہونا تھا جیسے
کاغذ میں اک دھاگا
چھوڑ کے ناظم بھاگا
وغیرہ
:hatoff:
مجھے براہِ راست رائٹنگ سیکھنی ہے.کیا کوئ ماہر استاذ کی رہنمائ مل سکتی ہے
 
Top