ظہیر بھائی کا فن اور ہماری خوش قسمتی

نایاب

لائبریرین
زبردست
بلاشک بہت خوبصورت اور دیدہ زیب خطاطی ہے ۔
اللہ کرے زور خطاطی اور زیادہ آمین
بہت دعائیں
 

محمداحمد

لائبریرین
ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت ہی خوبصورت اور دیدہ زیب۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ موصوف کے علم میں مزید اضافہ فرمائیں۔۔۔۔۔۔آمین
۔
خوش رہیں

زبردست
بلاشک بہت خوبصورت اور دیدہ زیب خطاطی ہے ۔
اللہ کرے زور خطاطی اور زیادہ آمین
بہت دعائیں

آمین یا رب العالمین!
 
Top