پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

محمد وارث

لائبریرین
لوئر مڈل آڈر اور ٹیل تھوڑا گڑبڑا گئی۔ اس ٹوٹل میں آسانی سے بیس پچیس اسکور مزید جوڑے جا سکتے تھے، ٹارگٹ تین سو کے قریب ہو سکتا تھا۔
 

Wasiq Khan

محفلین
پاکستان نے ٹارگٹ سے 20 25 رنز کم بنائے ہیں۔۔۔۔اب دیکھتے ہیں پاکستان کس طرح اس ٹارگٹ کو بچاتا ہے۔۔۔۔۔۔
 
Top