یہ کونسا عربی قرآنی فونٹ ہے

مدرس

محفلین
15697822_10202629329532511_9143479272035553051_n.jpg

مجھے اس نیک کام میں مدد کی ضرورت ہے کوئی بھائی اگر مدد کرسکتا ہے تویہ مہربانی کردے
مجھے ایک تو یہ معلوم کرنا ہے کہ اس تصویر میں جو عربی فونٹ نظر آرہاہے یہ کونسا فونٹ ہے
یہ فونٹ میرے کمپیوٹر میں انسٹال نہیں تھا لیکن اس کے باجود بھی جب اس ویب سائٹ پر میں جاتا ہوں تو مجھے یہ فونٹ اسی شکل میں نظر اتا ہے یہاں تک کہ موبائل فون پر بھی اس ویب کا یہ انداز اسی طرح نظر آیا ہے
میں 30 پاروں کی 30 ایچ ٹی ایم ایل فائل بنا نا چاہتا ہوں بغیر ترجمہ کے صرف قرآن
اگر کسی ساتھی کو اس حوالہ سے علم ہو تو میری مدد کرے
 

مدرس

محفلین
نور حرا کو چیک کیا ہے میں نے لیکن وہ اس سے الگ نظر آیا ہےاس لئے کہ آیۃ کا دائرہ اس جیسا نہیں بن رہا ہے اس فونٹ ،مین
 
آخری تدوین:

عطاء رفیع

محفلین
نور حرا کو چیک کیا ہے میں نے لیکن وہ اس سے الگ نظر آیا ہےاس لئے کہ آیۃ کا دائرہ اس جیسا نہیں بن رہا ہے اس فونٹ ،مین
انصار بھائی یہ نورِ حرا ہی ہے۔
آپ ادارہ نورِ ہدایت کا فراہم کردہ قرآن کریم کا نسخہ استعمال کرلیں، اور ورڈ کی فائل کو سیو ایز ایچ ٹی ایم ایل کرلیں۔
 
Top