بہت شکریہبہت بہت مبارک ہو لا ریب مرزا ۔۔۔![]()
شکریہ امین بھائیبہت بہت مبارک لاریب بہن!![]()
مشکور!!
ہائے آپ نے اتنی آسان اردو کیسے لکھ لی؟ آئی مین آپ کو لکھنا آکیسے گئیبہت بہت مبارک لاریب بہن!![]()
ہم بھی امین بھائی سے پوچھنے لگے تھے کہ کہیں آپ مابدولت اپنی ساری دولت لٹا تو نہیں چکے ہیں جبھی اتنے اختصار سے کام لیا جا رہا ہےہائے آپ نے اتنی آسان اردو کیسے لکھ لی؟ آئی مین آپ کو لکھنا آکیسے گئی
غصہ نہیں کرنا
بہت شکریہبہت مبارک!
تب مہینوں کا حساب لگانے کے لیے جنتری استعمال ہوتی تھی ۔۔ جس کے نام سے بھی آج کل لوگ نا واقف ہیں ۔اور بوڑھے لوگ جیسا کہ ہماری مرحومہ نانی اماں پنجابی مہینوں سے سال کا اندازہ لگاتی تھیں
بہت شکریہ جناب!!بہت بہت مبارک ہو آپ کو ۔۔ دلی دعائیں![]()
جی!! جنتری کا استعمال اب متروک ہو چکا ہے، کم ہی لوگ واقف ہیں اس سےتب مہینوں کا حساب لگانے کے لیے جنتری استعمال ہوتی تھی ۔۔ جس کے نام سے بھی آج کل لوگ نا واقف ہیں ۔
شکریہ احمد بھائی!! جزاک اللہ!!ماشاءاللہ!
بہت بہت مبارک ہو۔
جاسمن آپی، جزاک اللہ!!بہت مبارک ہو۔اللہ بہت خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین!
اچھا تو یہ حادثہ دسمبر میں ہوا تھا.......ہم اس مہینے میں اردو محفل کا حصہ بنے![]()
آج اردو محفل پر ہمارا ایک سال مکمل ہو گیا ہے![]()
اور ہمیں اتنی خوشی ہے کہ سنبھالے نہیں سنبھل رہی![]()
دیکھیں بھئی لڑی تو ہم نے بنا دی۔۔۔۔۔۔۔