تعارف آصف علی، ایم ۔فل اردو سکالر، یونیورسٹی اوریئنٹل کالج، پنجاب یونیورسٹی لاہور

asifali00733

محفلین
حضور بہت شکریہ، بندہ ضرور آپ بندگانِ عالی کی خدمت میں مع کلام کے کسی روز حاضر ہوگا، اور دادِ سخن کی بجائے اصلاحِ سخن کا طالب ہو گا،
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
خوش آمدید جناب آصف علی صاحب!

اُمید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

محفل میں آتے رہیے اور رونق بڑھاتے رہیے۔
 
asifali00733

محفلین
خوش آمدید جناب آصف علی صاحب!

اُمید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

محفل میں آتے رہیے اور رونق بڑھاتے رہیے۔
حضورِ والا! آپ کی نوازش ہے ، لیکن میں کیا سکھا سکتا ہوں آپ کو، ماشااللہ آپ لوگ اہلِ ذوق اور اہلِ نظر ہیں، آپ فن کو مجھ سے زیادہ جانتے ہیں، امید ہے کہ آپ لوگ مجھ جیسے ناچیز کو بھی کسی لائق بنادیں گے۔
 
آپ کی محبت ہے محترم!

سیکھنے سکھانے کا عمل یک طرفہ تو ہوتا نہیں سو اگر کچھ نہ کچھ سرگرمی ہوتی رہے تو اکتسابِ فیض کے مواقع سب کے لئے ہی میسر آتے رہتے ہیں۔

خوش رہیے۔
 
محمد وارث

لائبریرین
پیر سیدنصیر الدین نصیر ؒ گولڑوی کی پیش رو اور معاصرشعرا کی ہم زمین غزلیات کاتحقیقی وتقابلی جائزہ (تحقیقی مقالہ برائے ایم۔فل اردو)
کیا اس تقابل میں پیر صاحب مرحوم و مغفور کی صرف اردو شاعری ہی ہے یا اُن کی فارسی شاعری کا بھی تقابلی جائزہ لے رہے ہیں۔
 
Top