آوارگی پہ مری الزام یوں مت لگا . . . . ہوتا نہ گمراہ تو ملتا کہاں سے خدا . . . . (فہیم ملک جوگی)
فہیم ملک جوگی محفلین اکتوبر 31، 2016 #1 آوارگی پہ مری الزام یوں مت لگا . . . . ہوتا نہ گمراہ تو ملتا کہاں سے خدا . . . . (فہیم ملک جوگی)
فہیم ملک جوگی محفلین اکتوبر 31، 2016 #2 شِدتِ شرم سے شرمائی جُھکی آنکھ اُس کی ۔ ۔ پھرسے پلکوں کو اُٹھایا ہے ۔ خدا خیر کرے ۔ ۔ (فہیم ملک جوگی)
شِدتِ شرم سے شرمائی جُھکی آنکھ اُس کی ۔ ۔ پھرسے پلکوں کو اُٹھایا ہے ۔ خدا خیر کرے ۔ ۔ (فہیم ملک جوگی)
فہیم ملک جوگی محفلین اکتوبر 31، 2016 #3 اس وحشی و آوارہ کو ملا ہے لقب یاروں سے ۔ ۔ ۔ ۔ دیکھو حُلیئہ جوگی تو دہشت گرد سے دِکھتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ (فہیم ملک جوگی )
اس وحشی و آوارہ کو ملا ہے لقب یاروں سے ۔ ۔ ۔ ۔ دیکھو حُلیئہ جوگی تو دہشت گرد سے دِکھتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ (فہیم ملک جوگی )
فہیم ملک جوگی محفلین اکتوبر 31، 2016 #4 پُر لطف تماشا دیکھیں اہلِ تماشائی ۔ ۔ تو مجنوں کو وحشت میں اچھا خاصا دیکھیں ۔ (فہیم ملک جوگی)
فہیم ملک جوگی محفلین اکتوبر 31، 2016 #5 خموشی میں جو ہے رُوداد کوئی ۔ ۔ ۔ ۔ نہیں سنتا ہے یہ فریاد کوئی۔ ۔ ۔ ۔ (فہیم ملک جوگی)
فہیم ملک جوگی محفلین اکتوبر 31، 2016 #6 ترے درد کی خوشبو بکھری ۔ ۔ ۔ ۔ تو رنگ چڑھا ویرانوں پہ ۔ ۔ ۔ ۔ (فہیم ملک جوگی)
فہیم ملک جوگی محفلین اکتوبر 31، 2016 #7 درد کی آبرؤ شام رکھ لیتی ہے . . . . اور باقی تو سبھی پہر ہنستے ہیں . . . . (فہیم ملک جوگی)
فہیم ملک جوگی محفلین اکتوبر 31، 2016 #8 غم کا تو ایک ہی نقطہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ یہ کہ اندر بہت دُکھتا ہے ۔ ۔ ۔۔ (فہیم ملک جوگی)
فہیم ملک جوگی محفلین اکتوبر 31، 2016 #9 جان سکتے نہیں ہم عشق ہے کیا؟ . . جان ہی لیں تو یہ جاں جائے گی . . (فہیم ملک جوگی)
فہیم ملک جوگی محفلین اکتوبر 31، 2016 #10 بُجھ گئی گرشمع یہ اپنا مقدر ہی سہی ۔ دل تو ہے پُر نور دردِ عشق کی تنویر سے ۔ (فہیم ملک جوگی)
فہیم ملک جوگی محفلین اکتوبر 31، 2016 #11 مار کے، لفظوں نے پیا سارا لہو ۔ گویا کہ قاتل ہوں سُخنور نہیں ۔ (فہیم ملک جوگی )
فہیم ملک جوگی محفلین اکتوبر 31، 2016 #12 رسمِ دوستی نبھاتی رہو شامِ درد ۔ ۔ ۔ ۔ میں ترے حُسن کا دیوانہ ہو رہا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ (فہیم ملک جوگی)
فہیم ملک جوگی محفلین اکتوبر 31، 2016 #13 چُھو کر جو شام کو آتے ہیں یہ مست جھونکے۔ حالت بھی رقصِ بسمل سی ہوتی ہے ہماری۔ (فہیم ملک جوگی )
فہیم ملک جوگی محفلین اکتوبر 31، 2016 #14 یہ رنگِ شام میں جو سجاوٹ ہے ۔ لہوِ جگر کی اس میں ملاوٹ ہے۔ (فہیم ملک جوگی)
فہیم ملک جوگی محفلین اکتوبر 31، 2016 #15 ہائے کیا غضب ڈھائے تیرا دُرِ بلاق . . . . حُسنِ بیاں میں بھی اس نے حشر برپا کی . . . . (فہیم ملک جوگی)
ہائے کیا غضب ڈھائے تیرا دُرِ بلاق . . . . حُسنِ بیاں میں بھی اس نے حشر برپا کی . . . . (فہیم ملک جوگی)
فہیم ملک جوگی محفلین اکتوبر 31، 2016 #16 دین و دھرم کی نہ دیر و حرم کی بات کر۔ واعظامیں گر ہوں کافر تو صنم کی بات کر۔ ہے شعور و عقل سے بھرا تُو ، ہم ہیں بے شعور۔ تجھ میں گر نہیں جنوں,عشق و شرم کی بات کر۔ (فہیم ملک جوگی)
دین و دھرم کی نہ دیر و حرم کی بات کر۔ واعظامیں گر ہوں کافر تو صنم کی بات کر۔ ہے شعور و عقل سے بھرا تُو ، ہم ہیں بے شعور۔ تجھ میں گر نہیں جنوں,عشق و شرم کی بات کر۔ (فہیم ملک جوگی)
فہیم ملک جوگی محفلین اکتوبر 31، 2016 #17 خامشی کی چیخ سے دل کے پھٹے چھالے ہیں۔ درد میں جو ہنستے ہیں بڑ ے جگر والے ہیں۔ یوں تو ہر اک غم رگِ جاں میں ہے پلتا ملک۔ پھٹ جو کلیجے لگے داغ وہی کالے ہیں۔ (فہیم ملک جوگی)
خامشی کی چیخ سے دل کے پھٹے چھالے ہیں۔ درد میں جو ہنستے ہیں بڑ ے جگر والے ہیں۔ یوں تو ہر اک غم رگِ جاں میں ہے پلتا ملک۔ پھٹ جو کلیجے لگے داغ وہی کالے ہیں۔ (فہیم ملک جوگی)
فہیم ملک جوگی محفلین اکتوبر 31، 2016 #18 آسماں میں یہ تارے جتنے ہیں۔ دل جگر کے تو چھالے اتنے ہیں۔ مصلحت کے شیدائی ہوں جہاں۔ اُٹھتے سب وہی سے ہی فتنے ہیں۔ گرغم ایک ہو تو بتا بھی دیں ۔ اب کیا بتائیں کہ کتنے ہیں ۔ (فہیم ملک جوگی)
آسماں میں یہ تارے جتنے ہیں۔ دل جگر کے تو چھالے اتنے ہیں۔ مصلحت کے شیدائی ہوں جہاں۔ اُٹھتے سب وہی سے ہی فتنے ہیں۔ گرغم ایک ہو تو بتا بھی دیں ۔ اب کیا بتائیں کہ کتنے ہیں ۔ (فہیم ملک جوگی)
فہیم ملک جوگی محفلین اکتوبر 31، 2016 #19 اب تو شفاِ مرض تری حسیں آنکھوں کا جام ۔ ۔ ۔ ۔ لکھا یہ نسخئہ طبیب میں صبح دوپہر شام ۔ ۔ ۔ ۔ (فہیم ملک جوگی)
اب تو شفاِ مرض تری حسیں آنکھوں کا جام ۔ ۔ ۔ ۔ لکھا یہ نسخئہ طبیب میں صبح دوپہر شام ۔ ۔ ۔ ۔ (فہیم ملک جوگی)